براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

محمود اسلم نے نعمان اعجاز کے والد کے کردار کی پیشکش ٹھکرادی

کراچی: ٹی وی کے سینئر اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ انہیں نعمان اعجاز کے والد کے کردار کی پیشکش کی گئی تھی، جس کے لیے وہ رضامند نہیں ہوئے۔ محمود اسلم نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حال…

سوشل میڈیا پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، مومنہ اقبال

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے ایک تازہ انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر…

خالہ کے انتقال کے بعد عروج پر شوبز انڈسٹری چھوڑی، سارہ چوہدری

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے کیریئر کے عروج پر شوبز چھوڑنے کی وجہ اپنی جوان خالہ کا انتقال بتائی ہے۔ سارہ چوہدری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سال 2002 میں شوبز میں اپنے کیریئر کا…

تمام کھانے اور سحری و افطار شوہر بناتے ہیں، صرحا اصغر

کراچی: ٹی وی اداکارہ صرحا اصغر نے کہا ہے کہ رمضان میں ان کے شوہر لالہ عمر مرتضیٰ ہی تمام کھانے پکاتے اور وہ صرف چکھنے کا کام کرتی ہیں۔ صرحا نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کے دوران بتایا کہ شادی سے قبل میں اپنی بہن کے ساتھ سحری…

شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کی 18 ویں برسی

لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار اور شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور اداکار محمد علی کی آج اٹھارہویں برسی منائی جارہی ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے باکمال اور صاحبِ طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے۔…

کلاسیکی گائیکی کا حُسن کبھی ماند نہیں پڑتا، سائرہ پیٹر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ کلاسیکی گائیکی کا حُسن کبھی ماند نہیں پڑتا، برطانیہ میں آج بھی غزلیں اور سدابہار گیتوں کی فرمائش سب سے زیادہ کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں منعقدہ…

ریما خان کی عمرہ ادائیگی کے دوران ملک و قوم اور مسلم امہ کیلئے دعائیں

مکہ مکرمہ: پاکستانی فلموں کی سابقہ اداکارہ ریما خان نے عمرے کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کی تصاویر شیئر کردیں۔ ریما خان نے مسجد الحرام میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔…

والدین بچوں کو آزادی دیں، زارا کو شوبز میں کام کی اجازت نہ تھی، اسما عباس

کراچی: سینئر ٹی وی اداکارہ اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھی، لیکن اس کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔ اسما عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ میری بیٹی زارا نور…

امریکی ریپر جوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا

کیلیفورنیا: امریکی ریپر اور پروڈیوسر جوناتھن ایچ اسمتھ نے اسلام قبول کرلیا۔ جوناتھن ایچ اسمتھ اپنے مداحوں میں لل جون کے نام سے مشہور ہیں، لل جون نے گزشتہ جمعہ کو کیلیفورنیا میں واقع کنگ فہد مسجد کا دورہ کیا، اس دوران جون سیکڑوں افراد کے…

بشریٰ اقبال کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت کو خراجِ عقیدت پیش

کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی ہر دل عزیز شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے ماہِ رمضان کی آمد پر اُنہیں خاص انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن کے بادشاہ کہلانے والے مرحوم عامر لیاقت حسین کی…