براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
صحیح شخص ملنے پر دوسری شادی کرلوں گی، سونیا حسین
کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔
سونیا حسین کا ایک تازہ انٹرویو میں کہنا تھا ان کا جلد شادی کرنے کا پروگرام نہیں ہے اور وہ سمجھتی ہیں کہ شادی صحیح بندے سے ہونی چاہیے چاہے تاخیر ہوجائے۔
سونیا حسین کا کہنا…
مومل خالد عثمان نے دین کے لیے اداکاری چھوڑ دی
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ مومل خالد عثمان نے دین اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں اور وہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔
ایک پوسٹ…
تمام ثبوت دینے کے باوجود پولیس شوہر کو گرفتار نہیں کررہی، زینب جمیل
لاہور: گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابقہ ماڈل و اداکارہ زینب جمیل کا کہنا ہے کہ 4 دن گزر گئے، تمام ثبوت اور بیان دے چکی لیکن پولیس نے حملے میں ملوث شوہر کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا۔
ذرائع کے مطابق لاہور میں حملے میں زخمی ہونے…
کبریٰ خان نے بھی دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کرلیا
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی صف اول کی اداکارہ کبریٰ خان کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔
کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی، جس میں اُنہیں دبئی کا گولڈن ویزا وصول کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
کبریٰ نے اپنی…
شوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی، زینب جمیل
لاہور: دین کی خاطر شوبز سے کنارہ کش ہوجانے والی سابقہ اداکارہ اور ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون زینب جمیل پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔
زینب جمیل نے خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا۔
زینب نے کہا کہ شوہر نے…
سابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے کیریئر میں بہت نقصان ہوا، جاوید شیخ
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔
جاوید شیخ نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے…
دین کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی
لاہور: دین کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی، اُن کو 6 گولیاں مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اُن کے…
ماریہ بی کا فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد مردوں کے ہم جنس پرست ہونے کا دعویٰ
کراچی: معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 فیصد مرد ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔
ماریہ بی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران پاکستان میں ہم جنس پرست افراد کے بارے میں کُھل کر بات کی، جس کا…
والدہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر بہت ہنسی آئی، فیصل قریشی
کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ و سینئر اداکارہ افشاں قریشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ویڈیو دیکھ کر خود بہت ہنسی آئی تھی۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو میں فیصل قریشی نے کہا…
والدہ کے بیان پر اداکار فیصل قریشی نے کیا ردعمل دیا؟
کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ اداکارہ افشاں قریشی کے وائرل بیان پر ردعمل دے دیا۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر افشاں قریشی کا ایک بیان سامنے آیا تھا جس کے حوالے سے متعدد میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بیان میں ترمیم کی…