براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس: ملزم یاسر شامی کی ضمانت منظور

کراچی: عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزم یاسر شامی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، ملزمہ…

اپنی فلم میں حارث کو ہیرو، رضوان کو ولن اور بابر کو ناکام بھائی کا کردار دوں گی، نتاشا

لاہور: اداکارہ نتاشا علی کہنا ہے کہ وہ اپنی فلم میں کپتان بابر اعظم کو ناکام بھائی کا کردار دیں گی۔ حال ہی میں نتاشا علی نے فلم اسٹار بابر علی کے ساتھ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر…

بولڈ لباس پر والدہ کو اعتراض نہیں، میرے کپڑے وہی خریدتی ہیں، سعیدہ امتیاز

کراچی: ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے مختصر لباس پر والدہ کو کوئی اعتراض نہیں بلکہ اُن کی والدہ ہی اُن کے لباس خریدتی ہیں۔ سعیدہ امتیاز نے حال ہی میں سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن…

کیا جویریہ عباسی دوسری شادی کررہی ہیں؟

کراچی: خبریں گرم ہیں کہ ٹی وی کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی جلد دوسری شادی کرنے والی ہیں اور انہوں نے اپنے لیے جیون ساتھی چُن لیا ہے۔ جویریہ عباسی کی جانب سے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کی گئی ہے۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ…

صبا فیصل کا مریم نواز کی بہن کی شادی پر کپڑے تیار کرنے کا انکشاف

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے پچھلے دنوں انکشاف کیا تھا کہ انہیں شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا تھا۔ کچھ روز قبل صبا فیصل نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل ان کی…

عامر لیاقت کی وراثت سے متعلق دانیہ شاہ کے وکیل کا بڑا انکشاف

کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی مقبول شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرلیا۔ عامر لیاقت حسین کی زندگی میں اُن کی نازیبا ویڈیوز لیک والی اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طویل…

اداکار زوہاب خان اور وانیہ ندیم نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے کیریئر شروع کرنے والے نوجوان اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر اور اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا۔ کراچی میں 5 مئی کو زوہاب خان اور وانیہ ندیم کے نکاح کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اس نوجوان جوڑی کے اہل…

پہلے آڈیشن پر بے عزتی کیساتھ بہت دُکھ ملا، گھر آکر رویا تھا، منیب بٹ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے مقبول ٹی وی اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کی شروعات پر پیش آنے والے تلخ واقعات سے پردہ اُٹھادیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران منیب بٹ نے اپنے کیریئر کی شروعات کے دنوں کا ذکر کیا جب اُنہوں نے اداکاری کی…

یک طرفہ محبت خوبصورت اور سکون دیتی ہے، خوشحال خان

لاہور: ٹی وی کے اُبھرتے ہوئے اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یک طرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔ اداکار خوش حال خان نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یک طرفہ محبت انسان کو مضبوط بنادیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھا اور ریجیکٹ کردیا جائے: مایا خان

کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ مایا خان نے لڑکیوں کے رشتے دیکھنے آنے والی خواتین کے رویے کے خلاف آواز حق بلند کرڈالی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مایا خان نے کہا کہ لڑکیاں شوروم میں رکھا کوئی سجاوٹ کا سامنا نہیں جنہیں دیکھیں اور…