براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
جاوید شیخ کا شوبز میں 50 سال مکمل ہونے پر ساتھیوں کیساتھ جشن
کراچی: ماضی کی فلموں کے ہیرو اور ٹی وی اداکار جاوید شیخ کو انڈسٹری میں 50 برس مکمل ہوگئے۔
جاوید شیخ کو پاکستان شوبز میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے 50 برس مکمل ہوچکے ہیں، اس گولڈن جوبلی کا جشن وہ بھرپور انداز میں منارہے ہیں، اداکار نے اپنی…
اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے والد انتقال کرگئے
کراچی: ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری اور گلوکاری کے حوالے سے معروف محسن عباس حیدر کے والد انتقال کرگئے۔ محسن عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ یہ دکھ بھری خبر شیئر کی ہے۔
محسن عباس حیدر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے والد کے…
امریکی بحریہ نے ٹام کروز کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دے دیا
واشنگٹن: ہالی وُڈ سپراسٹار ٹام کروز کو امریکی بحریہ کی جانب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا گیا۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ہالی وُڈ اداکار ٹام کروز کو منگل کو ڈپارٹمنٹ آف نیوی ڈسٹنگویشڈ پبلک سروس (ڈی پی ایس) ایوارڈ سے نوازا گیا، جس…
بلینئر بن جائو تو تین شادیاں کرلینا، ندا یاسر نے شوہر کو اجازت دیدی
کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز بلوچ کو بلینئر بن جانے کی شرط پر مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔
اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں دوسری شادی سے…
تنہائی سے پریشان انجلینا جولی کو نئے جیون ساتھی کی تلاش
نیویارک: ہالی وُڈ سپراسٹار انجلینا جولی نے اپنی حالیہ گفتگو میں تنہائی سے نبردآزما ہونے اور ایک جیون ساتھی کی تلاش کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ان کا یہ بیان ان کی نئی فلم ’ماریا‘ کی ریلیز سے قبل سامنے آیا ہے، جو مشہور اوپرا سنگر ماریا کالاس…
اداکارہ رمشا خان کو بولڈ لباس پر شدید تنقید کا سامنا
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ رمشا خان کو نئی ویڈیو میں بولڈ لباس زیب تن کرنا مہنگا پڑگیا، عوام کی شدید تنقید۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو گردش کررہی ہے تاہم اس مرتبہ سب کے دلوں پر راج کرنے والی رمشا کا مغربی طرز کے…
فضا علی کو ساتھی اداکارائوں کی کاسمیٹک سرجری پر پروگرام مہنگا پڑگیا
کراچی: ماڈل، اداکارہ اور میزبان فضا علی کو ساتھی اداکارائوں کی کاسمیٹک سرجری سے متعلق پروگرام مہنگا پڑگیا، اُن پر پھر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے نشتر برسائے جارہے ہیں۔
فضا اپنے متنازع بیانات اور طرز زندگی کی وجہ سے اکثر سرخیوں…
سیاسی مظاہرے میں حصہ لینے پر گرفتار کیا گیا تھا، کاشف محمود کا انکشاف
لاہور: ڈراموں کے سینئر اداکارہ کاشف محمود نے سیاسی مظاہرے میں شریک ہونے پر گرفتار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
کاشف محمود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ انہیں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔
کاشف محمود سیاست اور سماجی مسائل پر بھی بہت…
معروف رائٹر ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
لاہور: ناصر ادیب نے سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد اداکارہ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی ہے۔
ناصر ادیب نے ایک پوڈکاسٹ میں ہاتھ جوڑ کر ریما خان سے معافی مانگی اور کہا کہ میں ریما سے معافی مانگتا…
یہ میری دوسری شادی، الزام لگا تھا فیصل سے شادی کیلئے طلاق لی، ثناء
کراچی: پاکستانی ڈراموں کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل قریشی سے ان کی دوسری شادی ہے۔
ثناء فیصل نے حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جس میں فیصل نے اہلیہ سے اپنی پہلی ملاقات…