براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اللہ نے انسانوں میں 3 جنس بنائیں، سب کے یکساں حقوق ہیں، نوشین شاہ
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہے کہ خدا نے تین جنس عورت، مرد اور مخنث بنائے ہیں اور ان سب کے ہی ایک جیسے حقوق ہیں جو انہیں ملنے چاہئیں۔
ان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہے، جس میں انہوں نے فیمنزم سے متعلق…
کشمیر میں جن سے سامنا ہوا، نسیم کی وجہ سے کرکٹ دیکھ لیتی ہوں، کبریٰ خان
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان جن کا سامنا کرچکی ہے اور اس حوالے سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے پر اُنہوں نے لب کُشائی کی ہے۔کبریٰ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ ایک مرتبہ کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کے دوران…
پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول، سڑکیں ویران ہوجاتی ہیں، فیصل قریشی
کراچی: پاکستان کی صف اول کے اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول ہیں اور لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔
ایک انٹرویو میں فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی عوام پاکستانی ڈراموں کے دیوانے ہیں۔ مجھے ایک مشہور بھارتی…
ثانیہ مرزا اہل خانہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودیہ پہنچ گئیں
مکہ مکرمہ: بھارت سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔
ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع دیتے ہوئے غلطیوں پر معافی بھی طلب کی۔…
پشاور میں فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق
پشاور: پشتو اداکارہ فائرنگ سے جان کی بازی ہار گئی۔ تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔
پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد…
اداکارہ اور میزبان ندا یاسر حج کے لیے روانہ
کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔
اس حوالے سے ندا یاسر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جن میں اُنہیں حجاب اور عبایہ میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔
اُنہوں نے اپنی پوسٹ…
چاہت فتح علی خان نے بدوبدی 2 ریلیز کرنے کا اعلان کردیا
لاہور: سوشل میڈیا پر خاصے معروف گلوکار چاہت فتح علی خان نے اکھ لڑی بدوبدی 2 ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں گلوکار نے بتایا کہ اُنہوں نے عیدالفطر…
انور مقصود نے امریکا سے شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی
کراچی: معروف مصنف، طنز و مزاح نگار، اداکار اور میزبان انور مقصود نے ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی عبرت ناک شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی۔
ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان…
اداکار اورنگزیب لغاری کام نہ ملنے پر فرنیچر کا کاروبار کرنے لگے
لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے ڈراموں میں کام نہ ملنے کے باعث فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکار اورنگزیب لغاری کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے، جس میں اُنہوں نے ڈراموں…
چاہت فتح کو بڑا جھٹکا، یوٹیوب نے بدوبدی ڈیلیٹ کردیا
کراچی: گلوکار چاہت فتح علی خان کو بڑا جھٹکا، یوٹیوب نے اُن کے وائرل گانے اکھ لڑی بدوبدی کو ڈیلیٹ کردیا۔
چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا اکھ لڑی بدوبدی اپ لوڈ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان سمیت…