براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

احد رضا میر اور رمشا خان کے لندن میں سیرسپاٹے، تصویر وائرل

کراچی: پاکستانی شوبز کے معروف ستاروں احد رضا میر اور رمشا خان کے تعلقات کے حوالے سے ان دنوں خبروں کا بازار گرم ہے۔ احد رضا میر کی شادی اداکارہ سجل علی سے ختم ہونے کے بعد اب ان کی اداکارہ رمشا خان سے قربتیں بڑھ گئی ہیں، تاہم اس حوالے سے…

صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی سفیر تعینات

کراچی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر مقرر کردیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بچوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس…

اداکار اعجاز اسلم کو بڑا صدمہ، والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستانی ڈراموں کے مقبول اداکار اعجاز اسلم کو بڑا صدمہ، اُن کی والدہ انتقال کرگئیں۔ اعجاز اسلم 3 دہائیوں سے انڈسٹری سے وابستہ ہیں جو اپنی اداکاری کے علاوہ فٹنس کی وجہ سے بھی عوام میں مقبول ہیں۔ اداکار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ…

ٹی وی، اسٹیج اور فلموں کے نامور اداکار عابد کاشمیری انتقال کرگئے

لاہور: سینئر اداکار عابد کاشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ عابد…

شوبز میں کام کرنا چاہتی تھی لیکن شوہر کی انا آڑے آگئی، سعدیہ امام

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے نجی چینل کے مارننگ شو میں یہ اعتراف کیا ہے کہ شادی کے بعد ان کے شوہر نے انہیں شوبز میں کام کرنے سے روک دیا تھا۔ سعدیہ امام شادی کے بعد طویل عرصے تک شوبز سے دور رہیں، تاہم چند سال سے وہ ٹی وی کے…

ریما اچھی دوست، اُن سے شادی کا کبھی نہیں سوچا، شان شاہد

لاہور: پاکستانی فلموں کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ اسکرین پر ریما خان اور اُن کی جوڑی کو بہت پسند کیا جاتا تھا۔ شان شاہد نے نجی ٹی وی کے میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی بھی ریما سے شادی کا نہیں سوچا تھا، میں…

ڈکی بھائی اور اہلیہ گرفتار، معافی کے بعد رہائی

لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، بعدازاں معافی پر رہائی ملی۔ پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ پنجاب…

پاکستان کے سینئر ٹی وی اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان ٹیلی وژن کے سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے۔ اداکار مظہر علی طویل عرصے سے دل اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی سال سے امریکی شہر ہیوسٹن میں رہائش پذیر تھے۔ ابھی وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔…

گلوکار عدنان سمیع کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: گلوکار عدنان سمیع خان کی والدہ بیگم نورین سمیع خان 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ گلوکار عدنان سمیع نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ میں انتہائی دکھ کے ساتھ اپنی پیاری والدہ بیگم نورین سمیع خان کے…

اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

کراچی: اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔ حنا الطاف اور آغا علی میں علیحدگی کی افواہیں گزشتہ 2 برس سے زیرِ گردش تھیں اس حوالے سے جوڑے نے کسی قسم کا بیان نہیں دیا تھا۔ تاہم اب آغا علی کی جانب سے…