براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کے بھارت میں چرچے
کراچی: کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کے بھارت میں بھی چرچے عروج پر پہنچ گئے۔
کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار جنہوں نے فیشن میں دلچسپی کی وجہ سے بھی شہرت حاصل کی تھی، اب ان کے ذوق کی باتیں بھارت میں بھی ہونے لگی ہیں۔
بھارت میں مشہور…
اداکارہ ایمن سلیم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی ولادت ہوئی ہے، جس کی خوشخبری اداکارہ نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
ایمن سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نومولود کے پیروں کی تصویر کے ساتھ ایک…
کیا احد رضا میر اور دنانیر مبین کی بات پکی ہوگئی؟
کراچی: سوشل میڈیا پر پاوری گرل کے نام سے معروف، اداکارہ دنانیر مبین اور احد رضا میر کے نئے ڈرامے م سے محبت کے سیٹ سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
اپنے مشہور ڈائیلاگ پاوری ہورہی ہے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی دنانیر نے حال ہی…
پاکستانی مردوں کو باآسانی بے وقوف بنایا جاسکتا ہے، حریم شاہ
کراچی: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے۔
سوشل میڈیا پر حریم شاہ کے ایک پرانے پوڈکاسٹ انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں حریم نے پاکستانی مردوں کی خامیوں پر بات کی۔
اس…
اداکار عماد عرفانی کی علامہ اقبال کے خاندان کیساتھ نسبت کا انکشاف
کراچی: ٹی وی کے معروف اداکار عماد عرفانی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شاعر مشرق علامہ اقبال کے خاندان سے نسبت ہے۔
اداکار عماد عرفانی نے مہوش حیات سمیت دیگر فنکاروں کے ساتھ پی ٹی وی کے پروگرام Virsa Heritage Revived میں شرکت کی، پروگرام میں…
ریما پر کروڑوں کے فراڈ کا الزام، اداکارہ کا عدالت پیشی سے گریز
کراچی: فلموں کی سینئر اداکارہ ریما خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار ایک شخص شاہد رفیق کی جانب سے ان پر فراڈ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
قطر میں ملازمت کرنے والے شاہد رفیق نے دعویٰ…
پہلا شوہر تشدد کرتا تھا، دوسری شادی کے بعد زندگی پُرسکون ہے، دانیہ انور
کراچی: اداکارہ دانیہ انور جو لیجنڈری فلمسٹار ندیم کی بہو بھی ہیں، کا کہنا ہے کہ ان کا دوسری شادی کا ارادہ نہیں تھا تاہم اچھا شخص ملا تو شادی کا فیصلہ کرلیا۔
دانیہ انور حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پہلی شادی،…
نیلم منیر کی پسند کی شادی، شوہر دبئی پولیس سی آئی ڈی ڈپارٹمنٹ میں ملازم ہیں
کراچی: پاکستان کے ڈراموں اور فلم کی صف اول کی اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سے ہر طرف ان کے خوب چرچے ہورہے ہیں اور مداح ان کے دولہا سے متعلق جاننے کے لیے بے تاب نظر آرہے ہیں۔
تاہم اب ان کے شوہر سے متعلق تمام معلومات…
اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔
نیلم نے اپنی مایوں کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں انہیں زرد رنگ کے روایتی لباس میں مہندی لگائے ہوئے…
علیزہ سلطان نے فیروز خان کو غیر ذمے دار باپ قرار دے دیا
کراچی: پاکستانی فلم اور ٹی وی کے مقبول اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے سابق شوہر کو غیر ذمے دار باپ ٹھہرادیا۔
طلاق کے بعد سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے والی علیزہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ کمنٹ…