براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اداکار گوہر رشید نے نکاح کرلیا؟ ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے اداکار گوہر رشید کی نکاح کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکار کو نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ اس موقع پر ہدایت کار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ…

نیلم منیر کے شوہر پاکستانی، دیور تفصیلات منظرعام پر لے آئے

کراچی: پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کا تعلق پاکستان کے شہر میانوالی سے ہے۔ اداکارہ نیلم منیر نے سال نو کے آغاز میں دبئی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصاویر شیئر کی تھیں، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ جس کے بعد اب نجی…

اداکار علی رحمان بھی جلد دلہنیا لے آئیں گے

کراچی: مشہور اداکار علی رحمان خان کی شادی کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں جو جلد اپنی نئی زندگی شروع کرنے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق علی مارچ 2025 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے، ان کی شادی کی تقریبات…

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

کراچی: معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں، ان دونوں اداکاروں کی شادی کی تاریخ بھی اب سامنے آچکی ہے۔ سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے پھیلنے والی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی…

افسوس مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، میرا

لاہور: فلموں کی مقبول اداکارہ میرا اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے روہانسی ہوگئیں۔ اکثر و بیشتر خبروں کی زینت رہنے والی اداکارہ میرا کا حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مختصر انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں نجی ٹی وی کا اینکر ان سے انتہائی…

سنگل پیرنٹس اپنی زندگی کو ایک اور موقع دیں اور شادی کرلیں، مدیحہ کاظمی

اسلام آباد: پچھلے دنوں والدہ کی دوسری شادی کروانے والے عبدالاحد کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہوئی تھیں۔ اب ان کی والدہ کی طرف سے شادی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔ عبدالاحد کی والدہ مدیحہ کاظمی نے میڈیا کو بتایا کہ جب مجھے طلاق ہوئی…

نیلم منیر کے ولیمے کی تصاویر تیزی سے وائرل

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شائقین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ حال ہی میں نیلم منیر رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئی ہیں اور ان کی مہندی، نکاح اور برات کی تصاویر سوشل…

ہانیہ عامر انسٹاگرام پر تمام پاکستانی فنکاروں پر بازی لے گئیں

کراچی: معروف اداکارہ اور ڈرامہ کبھی میں کبھی تم کی مشہور اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی سیلبیریٹی بن گئی ہیں۔ ہانیہ نے 14 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔ اس…

پاکستان میں ہر بندہ اپنی چادر سے دو سو فٹ باہر ہے، خالد انعم

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار و گلوکار خالد انعم نے پاکستان میں ہونے والی عالی شان شادیوں سے متعلق رائے ظاہر کی ہے۔ انہوں نے ملک کی معاشی صورت حال کے برعکس پاکستانیوں کے حالات پر تنقید کی اور شادیوں پر بے بہا پیسہ بہانے پر طنز کیا۔ خالد…

پسوڑی گرل شے گل نے اپنا اصل نام مداحوں کو بتادیا

کراچی: پسوڑی گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ شے گل نے حال ہی میں اپنے اصل نام سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ اداکارہ دنانیر مبین کے پروگرام میں شے گل نے انکشاف کیا کہ ان کا اصل نام انوشے بابر گل ہے تاہم انہیں میوزک انڈسٹری میں شے گل کے نام سے…