براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ لائبہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ لائبہ خان نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
لائبہ خان نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرز کیں، جس میں اُن کے ساتھ بہن ایمان خان اور والدین موجود ہیں۔…
جلد شادی کرنے والی ہوں، چاہتی ہوں شوہر نرم دل ہو، مہوش حیات
کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔
مہوش حیات حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے شوبز سمیت نجی زندگی سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔
ایک سوال کے جواب…
وینا ملک کا شادی کی 70 ہزار آفرز آنے کا دعویٰ
لاہور: ماضی میں کئی تنازعات کا شکار رہنے والی اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے انہیں 70 ہزار سے زائد شادی کی پیشکشیں ہوئیں۔
وینا ملک نے ایک پوڈ کاسٹ میں بتایا کہ جس وقت میں نے اپنا کیریئر شروع کیا وہ وقت میرے لیے رولر کوسٹر کی…
کیا آئمہ بیگ پیا دیس سدھارنے والی ہیں؟
کراچی: آج تک یہ سوال بہت شدت سے سننے میں آرہا ہے کہ کیا آئمہ بیگ جلد پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کے گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہورہے ہیں، جس کی وجہ ان کا اور ساتھی گلوکارہ سارہ رضا خان کا تنازع تھا تاہم اب…
فیمنزم پر زیادہ یقین نہیں، عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے، مائرہ خان
کراچی: ماڈل و اداکارہ مائرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ فیمنزم پر زیادہ یقین نہیں رکھتیں، ان کا ماننا ہے کہ عورت کو گھر میں ہی رہنا چاہیے۔
مائرہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عورت ہیں، وہ کسی سے اظہار محبت نہیں کرسکتیں، یہ کام…
مفتی قوی اداکاراؤں کی معلومات رکھتے اور خفیہ نگرانی کرتے ہیں، وینا
لاہور: اداکارہ وینا ملک نے مفتی قوی کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرڈالے۔
وینا ملک نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران اپنے شوبز کیریئر، بھارت میں بگ باس شو کے تجربے اور دوسری شادی کے امکانات پر بھی بات کی۔
وینا ملک نے بتایا کہ بگ…
نرگس پر شوہر کا تشدد، بھائی کا بہنوئی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
لاہور: پاکستانی فلموں اور اسٹیج کی سابقہ اداکارہ نرگس پر شوہر کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مشہور آرٹسٹ غزالہ ادریس عرف نرگس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
اداکارہ نرگس کے بھائی خرم نے 15 پر کال کرکے…
لڑکیاں کبھی بیرون ملک رہنے والے شخص سے شادی نہ کریں، مدیحہ امام
کراچی: اداکارہ مدیحہ امام نے تمام لڑکیوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے ڈالا۔
مدیحہ امام نے فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لڑکیوں کو شادی سے متعلق ایک اہم مشورہ دیا ہے، مدیحہ کا کہنا تھا کہ لڑکیاں کبھی ملک سے باہر رہنے والے شخص…
یہ آنٹی ہیں کون؟، آئمہ بیگ کا سارہ رضا کو کرارا جواب
کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے گلوکارہ سارہ رضا خان کی جانب سے کی گئی تنقید کا دلچسپ اور کرارا جواب دے ڈالا۔
سارہ رضا نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں آئمہ بیگ کے بارے میں کہا تھا کہ اگر آٹو ٹیون کا آپشن نکال دیا جائے تو پھر آئمہ بیگ…
دانیہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ پکارا جائے، بشریٰ اقبال نے فتویٰ نکلوالیا
کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیت مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے شوہر کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف فتویٰ نکلوا لیا ہے۔
بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پر پر ایک پبلک نوٹس شیئر کیا ہے جس میں تمام میڈیا پلیٹ فارمز اور ان…