براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنوائی گئیں، خلیل الرحمٰن قمر

لاہور: نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنائی گئی ہیں اور وہ حقیقی ہیں۔ خلیل الرحمان قمر نے ایک یوٹیوبر سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ انہیں نازیبا ویڈیوز بنانے کے لیے مجبور کیا گیا تھا۔…

آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرنے لگی ہیں، فاطمہ آفندی

کراچی: اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ آفندی نے کہا کہ آج کل میں نے بیویوں کو دیکھا ہے اگر کسی کا شوہر کسی لڑکی کی طرف مائل ہوجائے تو…

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی

لودھراں: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک…

معروف لکھاری خلیل قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک

کراچی: آئے روز تنازعات کی زد میں رہنے والے صف اول کے ڈرامہ نویس اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔ خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی گئی، ایک حصے میں وہ پرائیویٹ کمرے میں ایک لڑکی کو…

بشریٰ انصاری نے 14 اگست پر جھنڈے نہ خریدنے کا مشورہ کیوں دیا؟

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے جشن آزادی سے قبل اپنے چاہنے والوں کو بڑا مشورہ دے ڈالا۔ ملک کے 77ویں یومِ آزادی میں چند روز ہی باقی ہیں اور یکم اگست سے ملک بھر میں جگہ جگہ اسٹالز بھی لگ جائیں گے، جن پر جھنڈیاں، بیجز، سبز ہلالی پرچم…

امریکا میں اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ صنم کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خبر انسٹاگرام پر گزشتہ روز دی گئی، انہوں نے نومولود بیٹی کے پاؤں کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں…

بیٹوں کیلئے میں لڑکا ہوں، شاپنگ کرنے ساتھ جاتے ہیں، صاحبہ

لاہور: سینئر اداکارہ صاحبہ نے شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ شادی کے بعد کام نہ کرنے کا فیصلہ میرا اور میرے شوہر اداکار جان ریمبو کا تھا پھر شادی کے بعد…

بھارتی فلمساز لال حویلی پر فلم بنانے آئے، اجازت نہیں دی، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارت کے معروف فلم ساز مہیش بھٹ کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ شیخ رشید کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مذکورہ…

مس یونیورس پاکستان 2024 کا ٹائٹل نور زرمینہ جیتنے میں کامیاب

کراچی: ماڈل نور زرمینہ نے مس یونیورس پاکستان 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ 29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ ماڈل نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان مس یونیورس…

اغوا کنندگان کا مقصد نہیں جانتا، نعمان اور صبا کا نام لے رہے تھے، خلیل قمر

لاہور: ہنی ٹریپ ہونے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنے اغوا سے متعلق تفصیلات پر بات کرتے ہوئے کہا…