براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ سحر خان نے ہراسانی سے بچنے کے لیے برقی آلہ خرید لیا
کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سحر خان نے ہراسانی کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر اپنی حفاظت کے لیے ٹَیزر خرید لیا۔
ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہر گزرتے دن کے ساتھ، ہراسانی کا کوئی نہ…
بہت درد سے گزری، اللہ سے جڑنا خوبصورت احساس ہے، نور بخاری
لاہور: فلموں کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے زندگی میں آنے والی تبدیلی اور روحانی سفر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایک چیز نے میرا دل توڑ دیا تھا اور میں نے اللہ سے جڑنے کا فیصلہ کیا۔
نور بخاری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…
لاپتا یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے
لاہور: گزشتہ دنوں لاپتا ہونے والے یوٹیوبر عون کھوسہ بخیریت گھر پہنچ گئے، اُنہیں اچھرہ کے علاقے سے اُن کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔
پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ عون کو 15اگست کی رات گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کے اغوا کا…
اداکار محسن عباس نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی کیوں مانگی؟
لاہور: اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے بھی بھارت میں پیش آنے والے بہیمانہ کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز اُٹھادی۔
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں 9 اگست کو 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا…
دل کا دورہ نہیں پڑا، بلڈپریشر ہائی ہوگیا تھا، آئمہ بیگ
کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے واضح کیا ہے کہ انہیں دل کا دورہ نہیں پڑا بلکہ صحت پر عدم توجہ کے باعث بلڈ پریشر ہائی ہوگیا تھا۔
کچھ روز قبل آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ مسلسل سفر، فلائٹس اورشوز کی وجہ سے…
غلط ہم سفر ملنے پر فوراََ اُسے چھوڑ دوں گی، کومل عزیز
کراچی: اداکارہ اور برنس ویمن کومل عزیز کا کہنا ہے کہ اگر شادی کے بعد اُن کی ازدواجی زندگی میں ناقابلِ برداشت مسائل پیدا ہوئے تو وہ اپنے شوہر کو چھوڑ دیں گی کیونکہ وہ اب مالی طور پر مستحکم ہیں۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کومل عزیز نے…
گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، مداحوں کو تشویش
کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا شکار کردیا ہے۔
آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔
گلوکارہ نے لکھا کہ مسلسل…
آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق
کراچی: ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی نے شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردی۔
گزشتہ دنوں سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز اور ونیزہ احمد نے مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی۔
شو کے ایک سیگمنٹ میں…
نمرہ خان کے اغوا کی کوشش، خواتین کے عدم تحفظ پر اداکارہ پھٹ پڑیں
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔
اداکارہ نمرہ خان نے اس بات کا انکشاف اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ایک ویڈیو بیان میں کیا، جس میں انہوں نے اپنے اغوا کی کوشش کی دل دہلا دینے والی تفصیل بتائی۔
نمرہ…
صائمہ سے محبت کے بعد سیدنور نے میرا کیریئر تباہ کیا، ریشم
لاہور: ہدایت کار سید نور پر فلم اسٹار ریشم نے فلمی کیریئر تباہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔
کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ریشم گزشتہ کچھ سال سے اداکاری کی دُنیا سے دُور دکھائی دیتی ہیں اور اب اپنا زیادہ وقت خیراتی کاموں کو…