براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
سوشل میڈیا پر گوہر اور کبریٰ کی مہندی کی تصاویر کی دھوم
کراچی: گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والے اداکار گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کبریٰ خان کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ…
کراچی کا ماحول مجھ پر بہت بھاری، تنگ آچکی ہوں، صبا قمر
کراچی: اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں کراچی میں طویل عرصے تک رہنے کے اپنے تجربات پر کھل کر بات کرتے ہوئے مایوسی ظاہر کی ہے۔
صبا قمر نے مزاحیہ انداز میں کہا، کراچی میں رہنے کا، دو دن کا، ایک ہفتے کا مذاق ٹھیک ہے، لیکن تین ماہ کا مذاق ٹھیک…
میرا نے فیملی کو لندن سیٹل کرایا، بہن بھائیوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی: بہن کا انکشاف
لندن: اداکارہ میرا کی بہن شائستہ عباس نے بہن بھائیوں کی پرورش اور اعلیٰ تعلیم میں بہن کے اہم کردار سے متعلق بڑے انکشافات کیے ہیں۔
نجی ٹی وی سے لندن میں گفتگو میں شائستہ عباس نے میرا پر عائد 10 برس کی پابندی کے حوالے سے بھی وضاحت پیش کی۔…
کراچی میں گل جی میوزیم کا شاندار افتتاح
کراچی: منگل کو کراچی میں گل جی میوزیم کا باقاعدہ افتتاح عمل میں آیا، اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں آرٹ کے مداحواں، میڈیا، دوستوں اور گل جی فیملی کے بہی خواہوں نے بھرپور شرکت کی جب کہ میوزیم کل سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔
تقریب کے…
ٹک ٹاکر سیما گُل کی موت کی وجہ سامنے آگئی
پشاور: معروف ٹک ٹاکر سیما گُل المعروف سائیکو ارباب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرلی گئی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سیما گُل کی موت 6 اقسام کی نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی جب کہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
پولیس کے مطابق…
دوستوں کے جسم سے بدبو آنے کا تذکرہ جگن کو مہنگا پڑگیا، شدید تنقید
کراچی: اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان جگن کاظم کو دوران شو دوست احباب کے جسم سے بُو آنے کی بات کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
جگن کاظم نے کچھ دن قبل اپنے شو میں حفظانِ صحت کی اہمیت پر بات کی تھی اور اسی دوران انہوں نے ایک شادی…
عروہ اور فرحان کا اپنی شادی کے مشکل دور سے متعلق اہم انکشاف
کراچی: اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار و اداکار فرحان سعید نے بالآخر ماضی میں پھیلنے والی علیحدگی کی افواہوں کی تصدیق کردی ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں فرحان سعید نے کہا کہ ان کی شادی میں ایک مشکل وقت آیا جب ان کا رشتہ ایک تکلیف دہ دور سے گزر…
راکھی ساونت کا مفتی قوی کے ساتھ شادی کرنے سے انکار
کراچی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اُن کے ساتھ شادی سے انکار کردیا۔
ان دنوں مفتی قوی کے ساتھ شادی کی افواہوں کی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم اب اداکارہ نے…
بولی وُڈ اداکارہ نندیتا داس کی فیض فیسٹیول میں شرکت کیلئے پاکستان آمد
لاہور: بھارت کی معروف اداکارہ و ہدایت کارہ نندیتا داس لاہور پہنچ گئیں۔
لاہور میں نندیتا داس نے فیض فیسٹیول میں شرکت کی اور سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں 8 سال بعد پاکستان آئی ہوں اور مجھے پاکستان آنے کے بہانے چاہئیں۔
انہوں نے…
مشی خان ڈکی بھائی کی ویڈیوز پر پھٹ پڑیں، شرمناک قرار دے دیا
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان مشی خان نے فیملی وی لاگنگ پر ہونے والی تنقید کے درمیان ڈکی بھائی کی ویڈیوز کو شرم ناک قرار دے دیا ہے۔
مشی خان کا کہنا ہے کہ فیملی وی لاگنگ غلط نہیں، لیکن اس میں بدتمیزی نہیں ہونی چاہیے۔ ڈکی بھائی کی…