براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
کبھی کسی سے پیار کیا نہ کسی کرکٹر میں دلچسپی رہی، میرا
کراچی: پاکستانی فلموں کی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسے دعوے کیے ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین اُن کے دعووں پر طنز کے نشتر برسارہے ہیں۔
میرا نے کہا کہ جب وہ بھارت میں کام کرنے گئی تھیں، تو ان کے حُسن کا موازنہ بولی وُڈ کی دو…
خلیل قمر نے بدتمیزی کی، اپنی عزت کی خاطر خاموش رہی: ریشم
لاہور: اداکارہ ریشم نے ڈرامہ نویس اور شاعر خلیل الرحمٰن قمر پر بدتمیزی کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ ریشم نے یہ انکشاف اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کیا۔
ریشم نے انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ اپنے ایک تلخ تجربے کو شیئر کیا۔…
ماہرہ اور ہمایوں کی فلم لَو گُرو کی ریلیز ڈیٹ سامنے آگئی
کراچی: پاکستان کے سپراسٹارز ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم لَو گُرو کی ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی، اداکارہ نے اس فلم کا پوسٹر بھی شیئر کردیا۔
ماہرہ خان اور شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کی جوڑی کو ایک ساتھ بے حد پسند کیا جاتا…
بڑھتی طلاقوں کی وجہ لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ ہے، بہروز
کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کی وجہ والدین کا لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ کرنا ہے۔
ایک مارننگ شو کے دوران بہروز سبزواری نے کہا کہ آج کل والدین اپنی بچیوں کو بے حد لاڈ پیار کر کے بگاڑ دیتے ہیں۔…
اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، جس کی ویڈیو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کیا ہے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے…
گوہر اور کبریٰ کی طرح اداکار عمر شہزاد کا بھی خانہ کعبہ میں نکاح
کراچی: اداکاروں گوہر رشید اور کبریٰ خان کے بعد اداکار عمر شہزاد نے بھی خانہ کعبہ میں نکاح کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر شہزاد کے نکاح کی تقریب خانہ کعبہ میں ہوئی، جس میں جوڑے کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔
اداکار عمر شہزاد…
گوگل پر عمر سے متعلق معلومات غلط، بچے اور کیریئر پہلی ترجیح ہیں، وینا
لاہور: اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی عمر سے متعلق گوگل پر درج معلومات کو غلط قرار دے دیا۔
اداکارہ نے چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران صحافی نے وینا سے سوال کیا کہ گوگل پر آپ کی عمر 48 سال درج ہے، کیا یہ درست ہے؟
اس پر وینا نے…
گلوکار علی حیدر کا دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑنے کا انکشاف
کراچی: مایہ ناز گلوکار علی حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے لیے پاکستان میں رہنا غیر محفوظ ہوگیا تھا، اس لیے انہیں ملک چھوڑ کر جانا پڑا۔
گزشتہ دنوں کئی مقبول گیتوں کو گانے والے گلوکار علی حیدر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے موسیقی…
ماہرہ خان کی شوہر کے ساتھ ڈانس پرفارمنس کے چرچے
https://www.youtube.com/shorts/fyvDAXX-x0c?feature=share
پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم نے اپنے قریبی دوست اور پاکستانی…
سوشل میڈیا پر گوہر اور کبریٰ کی مہندی کی تصاویر کی دھوم
کراچی: گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والے اداکار گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کبریٰ خان کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ…