براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
کینسر کو شکست دینے والی اسماء عباس کے عزم و ہمت کی داستان
کراچی: معروف اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے کٹھن وقت، کینسر کے خلاف جنگ، کی تفصیلات شیئر کیں۔ انہوں نے بتایا کہ بیماری کے آغاز میں وزن تیزی سے کم ہوا، جسے وہ ابتدا میں خوشی کا باعث سمجھتی رہیں…
سندھی فلم "سندھو جی گونج” کی ریلیز کی تاریخوں کا اعلان
کراچی: پاکستان کی پہلی سندھی زبان کی فلم "سندھو جی گونج" (Indus Echoes) 12 ستمبر 2025 سے پاکستان بھر میں مرحلہ وار ریلیز کے لیے تیار ہے، جس کا اعلان فلم کی تقسیم کار کمپنی اینتھم فلمز (Anthem Films) نے کیا ہے۔
فلم کے ہدایت کار راہول اعجاز…
صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار
صوابی: خیبرپختون خوا کے ضلع صوابی میں ایک نوجوان کی حقیقت اس وقت کھل کر سامنے آگئی جب وہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر لڑکیوں کا لباس پہن کر ویڈیوز بنا رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، مذکورہ نوجوان عبدالمغیز خواتین جیسا میک اپ، زیور اور لباس استعمال…
دانیہ شاہ کے شوہر فحش مجرا کروانے پر زیر حراست، عوام سے معافی مانگ لی
لاہور: سوشل میڈیا پر متحرک اور متنازع شخصیت، ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کو ایک شادی کی تقریب میں فحش مجرا کروانے اور نامناسب زبان پر مبنی وائس میسیجز کے باعث حراست میں لے لیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت منظرِعام پر آیا جب ایک ویڈیو سوشل…
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ کا حملہ، ہاتھ زخمی
اسکردو: معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران جنگلی ریچھ کے حملے کا نشانہ بن گئیں، جس کے باعث وہ زخمی ہوگئیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہورہی تھیں۔
عینی شاہدین…
"شہر منی بنکاک بن چکے”: مشی خان کا بے حیائی کیخلاف سخت ردعمل
کراچی: پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن مشی خان نے ایک بار پھر معاشرے میں بڑھتی ہوئی فحاشی، بے حیائی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر کھل کر آواز بلند کی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری اپنے تازہ ویڈیو بیان میں انہوں نے خاص طور پر راولپنڈی اور اسلام آباد…
ہر شادی شدہ جوڑا اولاد کا مستحق نہیں ہوتا، ثانیہ سعید
کراچی: اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ بچے پیدا کرنا ایک بہت بڑی ذمے داری کا کام ہے اور ہر شادی شدہ جوڑا بچوں کے لائق نہیں ہوتا۔
یہ بات اداکارہ ثانیہ سعید نے ایک حالیہ مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کی اور ان والدین کی ذہنی اور جذباتی صحت…
لڑکیاں اپنی شادی پر استطاعت کے مطابق لباس پہنیں، ماورا حسین
کراچی: اداکارہ ماورا حسین نے شادی کی خواہش مند لڑکیوں کو عروسی جوڑے سے متعلق مشوہ دیا ہے۔
ماورا حسین نے ایک برانڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شادی کی خواہش مند لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی شادی کے موقع پر کسی…
سائرہ یوسف اور عدیل حسین کے درمیان قربت کی بازگشت
کراچی: اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف اور اداکار عدیل حسین کے درمیان قربتوں سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔
یہ خبریں عدیل حسین کی جانب سے پوسٹ کی گئی ایک تصویر اور مبہم کیپشن کے بعد وائرل ہوئیں، جس میں اداکار عدیل حسین کے ساتھ ان کی بھتیجی…
سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے
لاہور: ٹی وی، اسٹیج اور فلم کے سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اُن کی عمر 71 برس تھی۔
اداکار انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی دنوں سے زیرِ تھے۔
گزشتہ شب انہیں طبیعت خراب ہونے پر رائیونڈ روڈ…