براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
میرے والد عدنان صدیقی سے صرف 4 سال بڑے ہیں، حریم فاروق
کراچی: عدنان صدیقی کے ساتھ ڈرامے میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ عدنان صدیقی میرے والد سے صرف چار سال چھوٹے ہیں۔ عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید نے اپنی ویڈیو کال میں اداکارہ حریم فاروق سے گفتگو کی جس کی ویڈیو!-->…
کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا ہونے کی خبروں پر اجے دیوگن نے خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ کاجول اور نائسا سنگاپور سے واپس ممبئی آنے کے!-->!-->!-->…
کورونا بحران: شمعون عباسی سمیت پانچ فن کار تھائی لینڈ میں پھنس گئے
کراچی: فلم کی شوٹنگ کے لیے بیرون ملک جانے والے فن کار تھائی لینڈ میں پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ اداکاروں سمیت 21 پاکستانی 12 دن سے تھائی لینڈ کے علاقے کچنا پوری میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اداکار شمعون عباسی نے اینے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ!-->…
کرونا وائرس میں مبتلا امریکی معروف گلوکار جوڈفی اکسٹھ سال کی عمر میں ہلاک ہوگئے
نیویارک: کرونا وائرس میں مبتلا امریکی گلوکار جوڈفی اکسٹھ سال کی عمر میں چل بسے، یہ امریکا میں کورنا سے شوبز کی پہلی بڑی ہلاکت ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوے کی دہائی کے مشہور امریکی گلوکار نے جمعے کے روز کرونا میں مبتلا ہونے کا بتایا،!-->!-->!-->…
جولیا رابرٹس کے پراثر الفاظ، شائستہ لودھی کی پرکشش آواز، فطرت کا دل پذیر پیغام
کراچی: ممتاز شوبز سیلیبریٹی، ڈاکٹر شائستہ لودھی کی آواز میں فطرت کا پیغام وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ، جولیا رابرٹس کے اثر انگیز الفاظ کو نامور پاکستانی میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی نے وائس آف سندھ کے لیے اپنی!-->…
معروف اداکارہ نے کورونا بحران کا مثبت رخ پیش کر دیا
کراچی: معروف اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے باعث دنیا کہیں نہ کہیں بہتر بھی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے اپنے ٹویٹ میں کورونا وائرس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس عالمی وبا سے متعلق میری سوچ خاصی الگ ہے، جہاں میں یہ!-->…
میں فطرت ہوں: جولیا رابرٹس کا جھنجھوڑ دینے والا پیغام
واشنگٹن: ہالی وڈ کی ممتاز اداکارہ کی فطرت کا پیغام بیان کرتی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کی آواز میں سن دو ہزار چودہ میں سامنے آنے والی ویڈیو نے کورونا بحران کے بعد کروڑوں افراد کے دل موہ لیے۔ ویڈیو پھر!-->…
ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ کی کورونا کو شکست دینے کے بعد گھر واپسی
لاس اینجلس: آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن نے کورونا کو شکست دے دی۔
اداکار ٹام ہینکس نے تقریباً دو ہفتے قبل انسٹاگرام پر ان میں اوران کی اہلیہ ریٹا ولسن میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی!-->!-->!-->…
فلم اسٹار میرا کی امریکہ میں وائٹ ہاوُس کے سامنے جاگنگ
امریکا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کے اعتبار سے دنیا میں سب سے آگے ہے جس کی وجہ سے وہاں لوگوں نے آمد و رفت محدود کردی ہے تاہم پاکستانی فلم اسٹار میرا کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ وائٹ ہاؤس کے سامنے جاگنگ کررہی ہیں۔
فلم!-->!-->!-->…
معروف اداکارہ مایا علی بھی غریبوں کی مدد کے لئے پرجوش
لاہور: مستحق افراد کی خدمت کیلئے مایاعلی نے راشن تقسیم کرنا شروع کردیا
اداکارہ مایا علی جان لیوا کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگار ہونے والے غریب ، دیہاڑی دار مزدوروں اور مستحق افراد کی مدد!-->!-->!-->…