براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

سجل علی مداحوں کی شکر گزار

ٹورنٹو: مقبول اداکارہ سجل علی نے اپنے مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ اداکار احد رضا میر سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سجل علی کے مداح انہیں خوب سراہتے ہیں۔ ان کے فینز کی تعداد دن بہ دن بڑھتی چلی جارہی ہے۔ اداکارہ نے اس

نازیہ اور زوہیب حسن کے والد انتقال کرگئے

کراچی: لاکھوں دلوں پرراج کرنے والی پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کے والد بصیر حسن انتقال کرگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر زوہیب حسن نے اپنے والد کے ساتھ اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، جس

شادی کی سالگرہ، ہمایوں سعید کا اہلیہ کے لیے محبت سے لبریز پیغام

کراچی: مقبول اداکار ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ ہمایوں آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے پیغام میں لکھا کہ شادی

کیا میرا کورونا میں مبتلا ہیں؟ نتیجہ آگیا

سوشل میڈیا پر موضوع بحث بننے والے اداکارہ میرا کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل امریکا سے وطن واپس آنے والی اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا، جو سوشل میڈیا پر موضوع بن گیا۔ اب اس وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ

عاصم اظہر کا نعت پڑھنا صارفین کو بھاگیا

کراچی: گلوکار عاصم اظہر کی آواز میں بھی مشہور ترین نعت شریف ’’فاصلوں کو تکلف‘‘ کے بول عوام میں قبولیت کا درجہ حاصل کرگئے۔ عاصم اظہر آئے روز ماضی کا کوئی نہ کوئی مشہور گانا گنگناتے نظر آتے ہیں، تاہم اس بار انہوں نے رمضان المبارک کی

کورونا عفریت، علی ظفر دُکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش!

لاہور: معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر فاؤنڈیشن بنالی۔ اس سلسلے میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب مزدوروں اور روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کی عملی مدد کے لیے ہزاروں افراد میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔

وطن واپسی پر میرا کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ کل آئے گی

لاہور: امریکا سے وطن واپس آنے والی اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا جس کی رپورٹ جمعرات کو آئے گی۔ اداکارہ میرا گزشتہ روز امریکا سے لاہور پہنچی

جب ارطغرل کی حلیمہ نے پاکستان مخالفت پر پرینکا کو آئینہ دکھایا

آج کل پورا ملک پی ٹی وی سے نشر ہونے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے سحر میں مبتلا ہے اور اس سے جڑی دل چسپ کہانیاں سامنے آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کا یہ معروف ڈراما وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر اردو میں نشر کیا جارہا ہے۔ پاکستانی ناظرین

خلیل الرحمان قمر ارطغرل غازی طرز پر ڈرامہ بنائیں گے

کراچی: نامور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ وہ ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھنے جارہے ہیں۔ خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک ٹاک شو کے دوران کہا کہ وہ ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پاکستان میں بنانے کا ارادہ

نامور فن کار اور ادیب، اطہر شاہ خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے

دنیائے فن کی ممتاز شخصیت اطہر شاہ خان عرف جیدی جہان فانی سے کوچ کر گئے، ان کا شمار پی ٹی وی کے چوٹی کے فن کاروں میں ہوتا تھا۔ اطہر شاہ خان یکم جنوری 1943 کو ریاست رام پور میں پیدا ہوئے، کم سنی میں والدین کا سایہ اٹھ گیا، بڑے بھائی سلیم