براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

عروب کو گھسیٹنا بند کردیں، ڈکی بھائی کے بھائی کی اپیل

کراچی: بیٹنگ ایپس کو پروموٹ کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنے والے ڈکی بھائی کے بھائی ضیاء ذوالفقار نے اپنے بیان میں کہا کہ عروب کو اس معاملے میں گھسیٹنا بند کیا جائے، بھابی اور والدہ پہلے ہی شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرچکی ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام

خوبصورتی کیلئے اداکارائوں کی طرح اداکار بھی بوٹوکس کرواتے ہیں، ایاز سموں

کراچی: اُبھرتے ہوئے اداکار ایاز سموں نے انکشاف کیا ہے کہ اداکاراؤں کی طرح مرد اداکار بھی بوٹوکس کرواتے ہیں۔ایاز سموں نے نجی ٹی وی کے شو میں دوران گفتگو کہا کہ گوگل پر میری عمر بالکل ٹھیک ہے، میں 38 سال کا ہوں اور اسے میں نے کبھی نہیں

کیا سجل نے سابق شوہر احد رضا میر کو سوشل میڈیا پر فالو کرلیا؟

کراچی: مقبول اداکارہ سجل علی کا اپنے سابق شوہر احد رضا میر کو ایکس پر دوبارہ فالو کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس سے مداحوں میں چہ میگوئیوں اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ سجل نے

جامعہ کراچی میں شعبۂ نفسیات کے زیرِ اہتمام فلم فیسٹیول کا انعقاد

کراچی: جامعہ کراچی کے شعبۂ نفسیات کے زیرِ اہتمام فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی تھے۔ پروگرام کی سرپرستی پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر نے کی جب کہ ڈاکٹر امبرین اور…

اکثر پاکستانی مرد بے وفا، شادی غیر ملکی سے کروں گی، سعیدہ امتیاز

کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ سعیدہ امتیاز کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے، شادی کسی غیر ملکی سے کروں گی۔ اداکارہ سعیدہ امتیاز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ میرے نزدیک ارینج میرج ڈراؤنی ہے،…

نامناسب سلوک پر جوانی پھر نہیں آنی 3 میں کام سے انکار کیا، ثروت گیلانی

کراچی: معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں فلم جوانی پھر نہیں آنی کی ٹیم، ہمایوں سعید اور ان کی پروڈکشن ٹیم کے غیرپیشہ ورانہ طرزِ عمل پر کھل کر بات کرتے ہوئے ان پر تنقید کی ہے۔ فلم جوانی پھر نہیں آنی اور اس کے سیکوئل…

کینسر سے صحت یابی کے بعد اریج فاطمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: ماضی کی ٹی وی اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر سے صحت یابی کے بعد اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ دین کی خاطر شوبز کی دُنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنے روحانی…

میں تم سے محبت کرتی ہوں کراچی، ماہرہ شہر کے مسائل پر بول پڑیں

کراچی: سپراسٹار ماہرہ خان نے کراچی کی موجودہ حالت پر افسوس ظاہر کیا ہے۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کراچی کے مختلف علاقوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اکثر شہر کی حالت دیکھ کر حیران رہ جاتی ہیں۔ ماہرہ…

کیا آئمہ بیگ اور زین احمد نے راہیں جدا کرلیں؟

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن ڈیزائنر زین احمد نے اپنے نکاح کے 2 ماہ بعد ہی علیحدگی کی افواہیں سامنے آنے پر مبہم انداز میں خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن ڈیزائنر زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا…

فواد خان اور ماہرہ کی فلم نیلوفر 28 نومبر کو ریلیز ہوگی

کراچی: پاکستان کے سپر اسٹارز ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم نیلوفر کی ریلیز کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔ مداحوں کی پسندیدہ جوڑی کی فلم 28 نومبر 2025 کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم نہ صرف ماہرہ خان اور فواد…