براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
معروف رائٹر ناصر ادیب نے ریما سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
لاہور: ناصر ادیب نے سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر ریما خان سے متعلق متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد اداکارہ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی ہے۔
ناصر ادیب نے ایک پوڈکاسٹ میں ہاتھ جوڑ کر ریما خان سے معافی مانگی اور کہا کہ میں ریما سے معافی مانگتا…
یہ میری دوسری شادی، الزام لگا تھا فیصل سے شادی کیلئے طلاق لی، ثناء
کراچی: پاکستانی ڈراموں کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ فیصل قریشی سے ان کی دوسری شادی ہے۔
ثناء فیصل نے حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جس میں فیصل نے اہلیہ سے اپنی پہلی ملاقات…
عمران اشرف اور طلحہ انجم اسٹارر فلم کٹر کراچی کا ٹریلر جاری
کراچی: اداکار عمران اشرف اور ریپر طلحہ انجم اپنی ڈیبیو فلم کٹر کراچی میں مرکزی کردار نبھارہے ہیں، طلحہ کے مدمقابل کنزیٰ ہاشمی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
کٹر کراچی کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، اس فلم میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور سید جمیل بھی…
حیدرآباد پولیس نے پشپا اسٹار الو ارجن کو گرفتار کرلیا
حیدرآباد دکن: بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے سپراسٹار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔
حیدرآباد میں فلم ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں مشہور تیلگو فلم اسٹار کو گرفتار کیا گیا ہے۔…
ہر عورت کو خودمختار اور مرد میں خوفِ خدا ہونا چاہیے، سائرہ یوسف
کراچی: اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے دوسری شادی کے لیے اپنے مستقبل کے شریک ھیات سے متعلق اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر میں کیا خصوصیات اور خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں۔
اداکارہ سائرہ یوسف نے حالیہ انٹرویو میں سماجی دباؤ، خواتین کی مالی خودمختاری…
ہمایوں سعید کا جوانی پھر نہیں آنی 3 ہم عمر اداکارہ کیساتھ بنانے کا عندیہ
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سپراسٹار ہمایوں سعید نے مشہور فلم جوانی پھر نہیں آنی کا تیسرا حصہ اپنی ہم عمر اداکارہ کے ساتھ بنانے کا عندیہ دے دیا۔
کراچی میں ہونے والے 17ویں عالمی اردو کانفرنس کے دوران ہمایوں سعید نے اپنی فلمی اور…
ارطغرل نے پاکستانی مداحوں کو اپنی عالمی شہرت کی وجہ قرار دے دیا
کراچی: مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے انگین التان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ناظرین کی وجہ سے انہیں دنیا بھر میں شہرت ملی۔
ترک اداکار انگین التان دوزیاتان جو مشہور ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں ارطغرل کے کردار کیلئے دنیا بھر…
مفت انٹرویو کے بجائے اہل خانہ کیساتھ وقت گزارنے کو ترجیح دیتی ہوں، جویریہ
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے حال ہی میں انٹرویوز اور پوڈکاسٹس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق کُھل کر اظہار کیا ہے۔
جویریہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی تصویر کے ساتھ مداحوں کو بتایا کہ وہ مفت انٹرویوز دینے کے…
میرے دُور رہنے سے صاحبہ کا گھر بچتا ہے، تو یہی بہتر ہے، نشو
لاہور: پاکستانی فلموں کی ماضی کی معروف اداکارہ نشو جی نے اپنی بیٹی، اداکارہ صاحبہ کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کی وجوہ بیان کی ہیں۔
اداکارہ نشو نے بیٹی سے تعلقات میں کشیدگی پر وضاحت دیتے ہوئے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ ایک باعزت اور صاف گو انسان…
گلوکار بلال سعید کا حافظ قرآن ہونے کا انکشاف
لاہور: گلوکار بلال سعید نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وہ حافظ قرآن ہیں۔
بلال سعید نے حال ہی میں ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ حافظِ قرآن ہیں تاہم بعد میں انہوں نے گلوکاری کو بطور پیشہ اختیار کیا۔…