براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
شادی کی سالگرہ پر ثناء جاوید کا شعیب کیلئے محبت بھرا پیغام
کراچی: اداکارہ ثناء جاوید اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی شادی کی نئی تصاویر جاری کردیں۔
شعیب اور ثناء کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی تھی، جس کا اعلان دونوں نے مشترکہ پوسٹ کے ذریعے 20 جنوری کو کیا، جوڑے نے دو تصاویر…
عاطف اسلم کا حمزہ عباسی اور نیمل کی محبت سے متعلق بڑا انکشاف
کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے حمزہ علی عباسی نیمل خاور کو ان کے موبائل سے پیغامات بھیجا کرتے تھے۔
عاطف اسلم، حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس میں…
بجلی اہلکاروں سے اُلجھنا مہنگا پڑگیا، گلوکار جواد احمد کیخلاف مقدمہ درج
لاہور: بجلی چوری کے تنازع میں لیسکو عملے کے ساتھ تلخ کلامی کے الزام میں گلوکار جواد احمد بڑی مشکل کا شکار ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق واقعہ جوہر ٹاؤن میں گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر پیش آیا، جہاں لیسکو عملہ بجلی چوری کی تحقیقات…
صنم انتہائی پُرامن اور زمین سے جڑی شخصیت، کوئی غرور نہیں، محب مرزا
کراچی: معروف اداکار محب مرزا نے حال ہی میں یوٹیوب شو "نادان میزبان" میں اپنی اہلیہ اور اداکارہ صنم سعید کی تعریف کرتے ہوئے ان کی عاجزی اور کام سے لگن کو سراہا۔
محب اور صنم سعید 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور حال ہی میں اپنی شادی…
میرا اللہ سے تعلق بہت مضبوط، لیکن ظاہر نہیں کرتی، وینا ملک
لاہور: پاکستانی فلموں کی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ مجھے ٹرولنگ کے دوران کہا جاتا ہے کہ میں نے اسکرٹ پہن لی تو استغفار نہیں کرسکتی۔
وینا ملک نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی ڈریسنگ پر ہونے والی تنقید کے جواب میں کہا کہ میں ظاہر نہیں کرتی…
حنا بیات کا عامر خان پر اپنے شو کا فارمیٹ کاپی کرنے کا دعویٰ
کراچی: مشہور اداکارہ اور میزبان حنا بیات اپنی خوبصورتی، ذہانت اور بہادری کے لیے جانی جاتی ہیں، جو حقائق پر کھل کر بات کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک میزبان کے طور پر کیا اور سماجی مسائل پر مبنی پہلا پروگرام پیش…
اداکار گوہر رشید نے نکاح کرلیا؟ ویڈیو وائرل
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے اداکار گوہر رشید کی نکاح کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکار کو نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ اس موقع پر ہدایت کار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ…
نیلم منیر کے شوہر پاکستانی، دیور تفصیلات منظرعام پر لے آئے
کراچی: پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے شوہر محمد راشد کا تعلق پاکستان کے شہر میانوالی سے ہے۔
اداکارہ نیلم منیر نے سال نو کے آغاز میں دبئی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصاویر شیئر کی تھیں، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔
جس کے بعد اب نجی…
اداکار علی رحمان بھی جلد دلہنیا لے آئیں گے
کراچی: مشہور اداکار علی رحمان خان کی شادی کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں جو جلد اپنی نئی زندگی شروع کرنے جارہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق علی مارچ 2025 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے، ان کی شادی کی تقریبات…
کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی
کراچی: معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں، ان دونوں اداکاروں کی شادی کی تاریخ بھی اب سامنے آچکی ہے۔
سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے پھیلنے والی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی…