براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

چاہت فتح علی خان کا وطن کی محبت میں نیا ملی نغمہ ریلیز

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے بعد چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہیں رہے، انہوں نے وطن کی محبت میں نیا نغمہ جاری کرکے جنگ میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ چاہت فتح علی خان نے اس بار وطن سے محبت کے اظہار کے لیے نیا ملی نغمہ میرے وطن…

شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، ثمن انصاری

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان ثمن انصاری نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ثمن انصاری نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی 16 سال چلی تھی۔ شوہر نے طلاق کے فوری بعد ہی دوسری شادی کرلی تھی۔ اداکارہ…

دی سمپسنز کارٹون کے مصنف اسٹیو پیپون چل بسے

نیویارک: امریکی ٹیلی ویژن کی تاریخ کے سب سے مقبول اینیمیٹڈ سیریز ’’دی سمپسنز‘‘ کے ایمی ایوارڈ یافتہ مصنف اسٹیو پیپون 68 سال کی عمر میں چل بسے۔ اسٹیو پیپون کی اہلیہ میری اسٹیفنسن نے اس الم ناک واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے…

گلوکار ابرار الحق نے افواج پاکستان کے نام نیا ملی نغمہ ریلیز کردیا

لاہور: معروف پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے اپنے نئے ملی نغمے کو افواج پاکستان کی بھارت کے خلاف کامیابی کے نام کردیا۔ 22 اپریل سے 9 مئی تک بھارت کی جانب سے لگائے گئے پہلگام واقعے کے الزامات اور جنگی جنون کو خاک میں ملانے پر پاک افواج کو قوم…

اداکار جوڑے صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ صنم سعید نے جلد ماں بننے کی تصدیق کردی۔ اداکارہ صنم سعید نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کی اور مداحوں کو مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں اپنی والدہ…

بھارتی میڈیا نے مودی کو ایشوریا بناکر پیش کیا، نادیہ خان

کراچی: سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے بھارتی میڈیا کی پیشگی تیاری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارتی میڈیا کو دو ماہ قبل ہی سب کچھ معلوم تھا۔ نادیہ خان حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاک…

فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں کو بے حس قرار دے دیا

کراچی: سینئر اداکار فیصل قریشی نے حالیہ واقعات پر ردِعمل دیتے ہوئے بھارتی فنکاروں کی جانب سے پاکستان پر حملے کی خوشی منانے کو افسوس ناک اور بزدلانہ عمل قرار دیا ہے۔ فیصل قریشی نے ایک ویڈیو بیان میں بھارت کے بزدلانہ حملے کے باعث ایک بچے کی…

ہمایوں اور ماہرہ کی فلم لو گُرو کے ٹریلر کی دھوم، عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوگی

کراچی: پاکستان کے سُپر اسٹاروں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی نئی فلم لو گُرو کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں، اس بار فلم "لو گُرو" میں یہ…

اداکارہ ثانیہ سعید نے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کردی

کراچی: سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ ثانیہ سعید حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی شوہر سے علیحدگی ہوچکی ہے۔ اداکارہ کے مطابق یہ فیصلہ باہمی…

اداکار منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں پر برس پڑے

کراچی: ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار منیب بٹ شادی میں کھانے کو ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے۔ اداکار منیب بٹ نے اپنے سالے معاذ خان کی شادی کے موقع پر وی لاگ میں شادی کا کھانا ضائع کرنے والوں پر تنقید کی ہے، جس کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل…