یوم پاکستان اور اُس کے تقاضے
محمد راحیل وارثی
23 مارچ 1940 انتہائی اہم دن ہے کہ اس روز مسلمانان برصغیر کی زندگی میں ایسا موقع آیا، جس نے تاریخ کا رُخ یکسر موڑ کر رکھ دیا، اس کے سبب آزاد وطن کی راہ ہموار ہوئی اور قائداعظم کی قیادت میں محض سات برس کی جدوجہد کے نتیجے میں!-->!-->!-->…