براؤزنگ حیرت انگیز
حیرت انگیز
یہ گھر ہے یا جہازی سائز کیمرا؟
جنونی انسان ناممکن کو ممکن کر جاتا ہے، دوسروں کو حیرت میں مبتلا کر دیتا ہے، کچھ ایسا ہی کیا ایک جنونی فوٹو گرافر نے، جس نے اپنے گھر کو جہازی سائز کیمرے کی شکل دے دی۔یہ منفرد واقعہ بھارتی شہر بلگوام میں پیش آیا، جہاں 49 سالہ راوی ہونگل نامی!-->…
لیموں کا حیرت انگیز فائدہ، سوشل میڈیا صارفین چونک اٹھے
سڈنی: آسٹریلوی خاتون نے صرف ایک لیموں کی مدد سے مائیکروویو اوون کو چمکا کر دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا، انہوں نے اوون کی صفائی کا طریقہ بھی بتایا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے لاکھوں!-->!-->!-->…
گول گپے بھی وینڈنگ مشین سے دستیاب
باہر کے کھانے کھانے کے شوقین افراد لاک ڈاؤن کے دنوں میں سخت مشکل کا شکار ہیں، ایسے افراد کو اگر دکانیں کھلی ہوئی مل بھی جائیں تو وہ حفظان صحت کے اصولوں کا سوچتے ہوئے باہر کا کھانا کھانے سے گریز ہی کرتے ہیں۔
تاہم ایسے افراد کے لیے!-->!-->!-->…
پُراسرار آبی جانور نے دل دہلا دیے
بیجنگ: چین میں پراسرار آبی جانور کی تیراکی نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی چین کے دریا میں دیکھے جانے والے نامعلوم جانور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، صارفین نے تیراکی!-->!-->!-->…
اب روبوٹس کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے
کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے دیگر شعبوں کو شدید متاثر کیا، وہیں کھیلوں کی سرگرمیوں کو یک سر بدل دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کھیلوں کے مقابلوں میں مداحوں کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، مگر کورونا نے اسٹیڈیمز کو یک سر ویران کر دیا۔اس سے جہاں منافع میں!-->…
تند و تیز لہروں میں سرفنگ کرنے والی 9 سالہ پاکستانی بچی
انٹرنیٹ پر ایک 9 سالہ بچی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو کم عمری میں بہت ہی مہارت سے اونچی لہروں کے ساتھ مزے سے کھیل رہی ہے۔
سینٹرل فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین دانیال گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک روز قبل 9 سالہ باصلاحیت بچی کی!-->!-->!-->…
دنیا کی طویل العمر بلی 150 برس کی عمر میں چل بسی
انگلینڈ کے ایک گھر میں پلنے والی دنیا کی سب سے طویل العمر بلی 32 برس کی عمر میں انتقال کرگئی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بلی کی عمر 32 برس تھی جو انسان کی عمر کے 150 سال کے برابر بنتی ہے، مالکن نے گزشتہ برس مئی!-->!-->!-->…
نوبیاہتا جوڑے کو فوٹوشوٹ مہنگا پڑگیا، سمندر میں ڈوب گئے
واشنگٹن: امریکا میں نوبیاہتا جوڑا فوٹو شوٹ کے دوران سمندر میں ڈوب گیا، ریسکیو عملے کی کاوشوں سے جوڑے کو پانی سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نئے شادی شدہ جوڑے نے ایڈونچر!-->!-->!-->…
امریکی شہریوں نے بوتل میں پھنسے بھالو کو جھیل سے کیسے بچایا؟
واشنگٹن : پلاسٹک کی بوتل میں پھنسے بھالو کو ریسکیو کرکے امریکی شہریوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاندان نے متاثرہ بھالو کو ونکونسن جھیل میں ریسکیو کیا، جہاں وہ اپنی چھٹی کے!-->!-->!-->…
کروناوائرس: تڑپتے بندروں نے انسانوں پر حملے شروع کردیے
نکاک: تھائی لینڈ میں کروناوائرس کے تناظر میں نافذالعمل جزوی لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں بندر سڑک پر بھوک سے تڑپ رہے ہیں، غذا نہ ملنے پر غصیلے بندروں نے انسانوں پر حملہ کرنا شروع کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے!-->!-->!-->…