براؤزنگ حیرت انگیز

حیرت انگیز

لاک ڈاوُن: جنگل کے بادشاہ کا سڑکوں پر راج

کیپ ٹاؤن: دنیا بھر میں عالمگیر وبا کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کا جانوروں نے فائدہ اٹھانا شروع کردیا، جنوبی افریقہ میں شیروں نے خالی سڑک دیکھ کر ڈیرے جمالیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ میں بھی جنگل کے متصل علاقوں میں

امریکی تاجر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کرائے پر مکان لے لیا

نیویارک: نیویارک میں کورونا وائرس سےہونے والی ہلاکتوں کے بعد امیرافراد شہر چھوڑ کر انسانوں سے دور عارضی پناہ گاہوں کا رخ کررہے ہیں۔ ایک تاجر نے نیویارک سے دور ایک محفوظ مکان کرائے پر لیا ہے جس کا معاوضہ 30 لاکھ ڈالر یعنی 30 کروڑ

ترکی میں لکڑی کا بنا گھوڑا لوگوں کی نگاہوں کا مرکز بن گیا

ترکی کا عظیم شہر کینا کلی میں واقع لکڑی کا بنا گھوڑا لوگوں کی نگاہوں کا مرکز رہا ہے جہاں لوگ بڑی تعداد میں ترکی کا رخ کرتے ہیں وہ اس مقام پر ضرور جا کر قیام کرنے کو پسند کرتے ہیں ۔ کینا کلی  شہرکا نام 1184 قبل از مسیح  میں ٹرائے ہوا

کرونا کا علاج ’الو‘ سے ہوسکتا ہے،بھارت میں بزرگ شہری کا عجیب دعویٰ

نئی دہلی: کرونا وائرس کی وبا پھیلنے سے اب تک سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے جعلی خبریں پھیلائی جارہی ہیں جن میں کرونا وائرس سے بچنے کے متعدد ٹوٹکے بتائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کا ابھی تک کوئی علاج

دبئی لاک ڈاؤن، شہری کی حکومت سے ایک بیوی کے گھر سے دوسری بیوی کے گھر جانے کی اجازت

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہری نے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران اپنی پہلی بیوی سے دوسری اہلیہ کے گھر جانے کے لیے حکومت سے اجازت مانگ لی۔ گلف نیوز کے مطابق دبئی پولیس کے سینئر آفیسر نے عوام کو آگاہی دینے اور اُن کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے

لاک ڈاؤن: اولاد کی خاطر والدین نے گھر کو ریستوران بنا دیا

ایڈنبرگ: لاک ڈاؤن کے باعث اسکاٹ لینڈ میں والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح اسکاٹ لینڈ میں بھی کروناوائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے۔ تفریحی مراکز، بچوں کے پلے ایریاز

آج رات چاند کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

دنیا بھر میں آج پنک سپر مون کا نظارہ کیا جائے گا، یہ سال 2020 کا چوتھا سپر مون ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آج رات پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند کے حسن کو چار چاند لگیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند اور زمین کا فاصلہ معمول سے کم ہوگا۔

بھارت : خونخوار چیتے نے گھر میں گھس کر افراتفری پھیلادی

چندی گڑھ : بھارت کی ریاست چندی گڑھ میں ایک چیتے نے گھر میں گھس کر افراتفری پھیلادی، وائلڈ لائف کے عملے نے پانچ گھنٹے کی جوجہد کے بعد اسے پکڑ کر قابو کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست چندی گڑھ کے محمکہ جنگلات کے عملے کو اطلاع ملی کہ

کورونا وائرس کے بعد پھیلنے والا ہنٹا وائرس کیا ہے؟ تحقیق

امریکی طبی ادارے کےمطابق “ہنٹا وائرس” چوہوں کی نسل سےتعلق رکھنے والےجانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے بعض اوقات یہ پالتو جانوروں سے بھی منتقل ہوسکتاہے۔ دوسری جانب سانس لینے کے باعث بھی یہ وائرس انسان کے جسم میں اس طرح منتقل ہوسکتا ہے کہ

برطانیہ میں پاکستانی کونسلر کا کرونا چیریٹی کے لیے دل چسپ قدم

لندن: برطانیہ میں ایک پاکستانی کونسلر نے کرونا وائرس کے سلسلے میں چیریٹی کے لیے ایک نہایت دل چسپ قدم اٹھایا۔ لندن کے علاقے ویسٹ تھورک کے پاکستانی نژاد کونسلر قیصر عباس نے کرونا وائرس کے سلسلے میں وگوں کو چندہ دینے کی ترغیب کی خاطر