براؤزنگ حیرت انگیز
حیرت انگیز
ایک ہی دن میں تین بار گرفتار ہونے والا شخص کون ہے
کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چور کو پولیس نے ایک دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑ دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے علاقے گیلنڈورا میں پولیس کو ایک چور کو ایک ہی دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑنا پڑا!-->!-->!-->…
6 کروڑ روپےکی مالیت رکھنے والا عالی شان بستر متعارف کروادیا گیا
وینکووا: دنیا کا مہنگا ترین ڈیزائنر میٹرس تیار کرلیا گیا ہے جس کی قیمت 390,000 امریکی ڈالر یا 6 کروڑ روپے ہے۔
تفصیلات کے مطابق میٹرس کو مہنگی ترین اشیا بنانے والے ڈیزائنر فیرس ریفولی نے بنایا ہے۔ میٹرس کی تیاری میں اسٹنگ رے!-->!-->!-->…
کورونا وائرس کے بعد کورونا برگر متعارف
کورونا
وائرس کی وبا کےدوران ویتنام کےایک شیف نے گزشتہ ماہ سب سے پہلے کورونا وائرس کی
شکل کا برگر تیار کیا تھا تاہم اب دنیا بھر میں اس کی مانگ میں اضافہ بے حد ہوگیا
ہے۔
تفصیلات کے مطابق ویتنامی ریستوران میں کورونا برگر کی رونمائی گزشتہ!-->!-->!-->…
کاشتکاروں کا عوام سے چپس سے متعلق انوکھا مطالبہ
برسلز:
بیلجیم کے کاشتکاروں کا عجب مطالبہ اٹھ کر سامنے آیا ہے ،کاشتکاروں نے عوام سے
درخواست کی ہے کہ ہفتے میں صرف دو بار چپس کھائیں۔
تفصیلات کے مطابق بیلجیم کی عوام چپس پسند کرتی ہے جبکہ یہاں یہ
بھی مشہور ہے کہ وہ انھیں مایونیز کےساتھ!-->!-->!-->…
کراچی لاک ڈاؤن، دلہا اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے لے آیا
کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے کرونا لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شادی کی اور دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے ہی گھر لے آیا۔
کراچی کے علاقے شاہ فیصل سے تعلق رکھنے والا ریحان نامی دلہا گلستان جوہر سے اپنی دلہن!-->!-->!-->…
تیندوے کے ننھے بچوں کے سڑک پار کرنے کے خوبصورت مناظر
جنگلی حیات میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے کسی جانور کی روزمرہ کی زندگی اور اس کے بچوں سے اس کا تعلق دیکھنا ایک خوشگوار تجربہ ہوسکتا ہے، ایسے ہی ایک خوشگوار تجربے سے جنوبی افریقہ کے سیاح بھی دو چار ہوئے۔
جنوبی افریقہ کے کگر نیشنل!-->!-->!-->…
بھارت میں کھانے کے لیے چاول نہ ہونے پر شکاری زہریلا سانپ کھا گئے
نئی دہلی: بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں شکاری بھوک مٹانے کے لیے زہریلے کوبرا سانپ کا شکار کرکے کھا گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ارونا چل پردیش میں کواٹھی کے ایک گاؤں میں 4 شکاریوں کو بھوک ستانے لگی اور!-->!-->!-->…
نئے جوڑے آن لائن ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شادیاں کرسکتے ہیں
دبئی :
متحدہ عرب امارات میں نئے جوڑے آن لائن ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شادیاں کرسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے نافذ کریک ڈاؤن کے پیش نظر اب نئے جوڑے آن لائن ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شادیاں کرسکیں گے ۔متحدہ!-->!-->!-->…
ترکی میں بھالو کا کیبل اسٹیشن کا دورہ
انقرہ : ترکی میں بھی دیگر ممالک کی طرح کرونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کا جانوروں نے فائدہ اٹھانا شروع کردیا، ترکی میں ایک بھوکا بھالو کے کیبل اسٹیشن میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے!-->!-->!-->…
کرونا لاک ڈاؤن، بھوک سے تڑپتے سیکڑوں بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کرلیا، ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کر کے اپنا مطالبہ منوا لیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے ضلع لکیم پور کھیری میں بھوکے بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کیا جس کے بعد!-->!-->!-->…