براؤزنگ حیرت انگیز

حیرت انگیز

برطانیہ میں لاک ڈاؤن، شہری خود اپنے بال کاٹنے لگے، دلچسپ تصاویر

لندن: برطانیہ میں کروناوائرس کے خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے باعث شہری از خود ہیئر ڈریسر بن گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سرکاری اور نجی دفاتر سمیت دیگر تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔ حجام کی دکانیں بند ہونے کے

بھارت : کورونا کے مشتبہ مریضوں کو مشورہ دینے والا دکاندار قتل

نئی دہلی : کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو گھر پر رہنے کا مشورہ دینے والا دکاندار اپنی جان سے گیا، چار افراد نے مار مار کر اسے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع کوپلامو میں چار مزدور

پیشگوئی سائنسدان نے کورونا کے حوالے سے خوشخبری سنادی

بیجنگ:امریکی نوبیل انعام یافتہ پروفیسر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے حوالے سے خوشخبری سنادی۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل لیوٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کا ٹرننگ پوائنٹ جلدی آئے گا مائیکل لیوٹ

بھارت میں کرفیو کے دوران ’کرونا‘ کی پیدائش

نئی دہلی: بھارت کے شمال مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے والدین نے کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’کرونا‘ رکھ دیا۔ ریاست اترپردیش کے علاقے گورکھ پور میں بچی کی پیدائش اُس وقت ہوئی جب ملک بھر میں حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ کیا

15 صدی قدیم انسانوں کی ہڈیوں سے بنی دیوار دریافت

بیلجیئم : بیلجیئم کے شہر گینٹ کے تاریخی چرچ میں انسانی ہڈیوں سے بنی دیوار دریافت ہوئی ۔انسانی ہڈیوں سے بنی دیوار ایک آرکیالوجیکل ٹیم نے دریافت کی ہے جو گینٹ کے اس مرکزی کیتھیڈرل کے اندر اور اس کے اردگرد کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق

کورونا وائرس؛ ہاتھ نہیں کہنیاں ملاوُ، عالمی رہنما

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر عالمی رہنماؤں نے مصافحہ ترک کرکے کہنیاں ملانا شروع کردیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عالمی رہنما مصافحہ کرنے کے بجائے کہنی سے کہنی، پاؤں سے پاؤں

دنیا کا معمر ترین دلہا کا ریکارڈ قائم

عمان: اردن کے عارف عطیہ الجدایہ نے 103 سال کی عمر میں شادی کر کے معمر ترین دولہا ہونے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اردن کے شمالی علاقے صما میں 103 سالہ بزرگ نے 49 سالہ خاتون سے شادی کر کے معمر ترین دلہا ہونے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ عارف الجدایہ

چڑیا گھر میں فوٹو شوٹ دلہا کو مہنگا پڑ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے نوجوان کو اپنی شادی کی فوٹو شوٹ چڑیا گھر میں کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اسٹین لی نامی نوجوان اپنی شادی کے دن کو یادگار بنانے کے لیے دلہن کے ساتھ رومانوی انداز میں کھڑے ہوکر تصویر بنوا رہا تھا کہ اسی دوران پیچھے سے

کئی سالوں تک دوست رہنے والی بہنیں نکلیں۔

پنسلوانیا: امریکا میں 17 سال تک ایک دوسرے کی بہترین دوست رہنے والی دو خواتین پر اچانک انکشاف ہوا کہ وہ اصل میں بہنیں بھی ہیں۔ دو سہیلیاں جو گزشتہ 17 سالوں سے دوست تھیں، شکل و صورت اور عادات و اطوار میں حیران کن طور پر مماثلت رکھتی تھیں

انوکھا کیس، عدالت میں بھینس طلب

چنیوٹ: پنجاب کے شہر چنیوٹ میں انوکھا واقعہ پیش آیا جب ایک بھینس کے 2 دعوے دار سامنے آگئے۔ ایک بھینس کے دو دعویدار سامنے آنے کے بعد سول جج نے بھینس کو ہی عدالت میں طلب کرلیا۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے سانبھا سے چوری کی گئی بھینس برآمد کی