شاہ محمود کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ فار ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ فار ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا. اس موقع پر وزیر خارجہ کو انسٹی ٹیوٹ کے دائرہ کار اور کارکردگی سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ شاہ محمود قریشی نے انسٹی ٹیوٹ کے…

ہائرایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت نے ہائرایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دے دی۔ صدر کی منظوری کے بعد ایچ ای سی کے اختیارات ختم ہوجاٗیں گے۔ ہائرایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق  26مارچ سے ہوگا، جس سے  ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری…

برطانوی شہزادہ چارلس کی اہلیہ کا لندن کی مسجد کا دورہ

برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ ڈچز آف کارنوال کمیلا پارکر نے لندن میں مسجد کادورہ کیا۔ وہ شمالی لندن کے علاقے ہیرنگے میں واقع مسجد پہنچیں۔ مسجد آمد پر انہوں نے سیاہ اور سفید لباس زیب تن کررکھا تھا اور سر کو کریم کلر کا اسکارف سے…

سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ فلموں میں جلوہ گر ہوں گی

پاکستان ٹیلی وژن کے ابتداٗی زمانے سے اپنی اداکاری کی دھاک بٹھانے والی معروف سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ گزشتہ روز اداکار اور ثمینہ احمد کے شوہر منظر صہبائی نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے…

چیف سیکریٹری سندھ کمشنر کراچی کو فارغ کریں، چیف جسٹس پاکستان

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی تجاوزات کیس کی سماعت ہوٗی۔ عدالت نے  شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شہر میں…

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا، سونے کی قیمتوں میں استحکام

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا، سونے کی قیمتوں میں استحکام لاہور: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اعداد و شمار جاری…

وزیراعظم پاکستان اور روسی وزیرخارجہ کا مسئلہ کشمیرکے پُرامن حل پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوٗے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں روسی وفد بھی موجود تھا۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی تعلقات کے فروغ اور مسئلہ کشمیر کے…

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے نوٹیفکیشن کی منظوری کا امکان ہے۔ اج کے اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔…

نیپرا کا بجلی کے ٹیرف میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا اعلان

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے برق گرادی گٗی ہے نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اجافے کا اعلان کردیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ…

این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کے حقائق کا پتا لگائیں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے معاملے کے حقائق جاننے کے لیے انکوائری کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیکٹ فائنڈنگ کے لیے انکوائری افسر کا تقرر بھی کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی جوائنٹ…