پی ٹی آئی کے30 سے زائد ارکان ترین کی حمایت میں استعفے دینے کو تیار

نیب کے زیر اثر آجانے والے سیاسی رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر حکمران جماعت پی ٹی آئی کے 30 سے زائد ارکان پہنچے۔ ان تمام ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر…

وزیر تعلیم پنجاب کا نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسیں پیر سے شروع کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب میں کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں نویں تا بارہویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے پیر سے کھل جائيں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ طلبہ کو دو دن پیر اور جمعرات کو اپنے تعلیمی اداروں میں جانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ان…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کے استحکام کا سفر جاری

لاہور: امریکی ڈالر کے مقابلے میں ملکی مقامی مارکیٹوں میں روپے کی قدر کے بحال ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چند روز میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں خاصا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے…

آئی ایم ایف نے کورونا سے متاثرہ ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کورونا وبا سے متاثر ہونے والے ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کر دیا ہے۔ فنڈز کی فراہمی کا مقصد ان ممالک کی معیشت کو سہارا دینا ہے۔ اس فنڈ کے ذریعے پاکستان کو دو ارب ڈالر ملنے کا امکان…

سندھ میں دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 11 مقامات پر دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پابندی کا اطلاق ہفتہ 17 اپریل سے اگلے دو ماہ کے لیے ہوگا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ…

وفاقی وزیرداخلہ کی راولپنڈی میں زخمی پولیس اہلکاروں اور رینجرز جوانوں کی عیادت

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کالعم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کی پرتشدد کارروائیوں کا تحمل سے مقابلہ کرنے پر پولیس اور رینجرز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہتے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے…

پاکستان کا عالمی برادری سے کشمیریوں کی منظم نسل کشی کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج نے مزید سات کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ پاکستان بھارتی اقدامات کی مذمت کرتا ہے، عالمی برادری کشمیر میں مظالم کا نوٹس…

پاکستانی نژاد برطانوی شیف زہرہ خان فوربز کے پر اثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل

اکستانی نژاد برطانوی شیف زہرہ خان کو اپنا کاروبار شروع کرنے والے دنیا کے سب سے زیادہ پُر اثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ امریکی جریدے فوربز کی جانب سے زہرہ خان کو ریٹیل اور ای کامرس کیٹیگری میں 30 سال سے کم عمر ان 30 پُر اثر…

چین میں فولڈ اور رول ہونے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف

چین کی اپلائنسز کمپنی ٹی سی ایل نے دنیا کا پہلا فولڈ اینڈ رول ایبل اسمارٹ فون متعارف کرادیا۔ فولڈ این رول نامی اسمارٹ فون کی یہ نئی پیشکش دو مختلف ڈیوائسز کے بجائے ایک ہی فون ہے جس میں ڈسپلے کے طریقے کو دو مختلف انداز میں پیش کیا گیا ہے۔…

سعودی نوجوان کو پالتو شیر نے ہلاک کردیا

سعودی عرب کے دارالحکومت دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا۔ میڈیا کے مطابق ریاض میں سعودی نوجوان اپنے پالتو شیر کو اس کی پیداائش کے چند ہفتے بعد سے تربیت کررہا تھا۔ گزستہ…