آزادیِ وطن اور اِس کی آبیاری میں پاکستانی سپوتوں کا کردار

حافظ بلال بشیر مسلمانان برصغیر میں آزادی کی خواہش اور جد وجہد تو انگریز کے آنے کے ساتھ ہی شروع ہو چکی تھی لیکن 1857ء کے بعد مسلمانوں پر جو قیامت صغریٰ ٹوٹی تھی اور جس نفسیاتی ہزیمت سے انہیں دوچار ہونا پڑا تھا اس کے بعد اس

استاد کبھی نہیں مرتے

زاہر نور یوسفی یہ کراچی یونیورسٹی میں ہمارے ماسٹرز فائنل ائیر کے آخری سمسٹر کی بات ہے۔ پوری کلاس میں سکوت طاری تھا۔ ایسے میں پروفیسر صاحب نے پوچھا، "مونا لیزا کی شہرہ آفاق پینٹنگ کس نے بنائی تھی؟" پوری کلاس گونج اٹھی،

طارق عزیز، دنیائے علم و فن کی ہمہ جہت شخصیت

"دیکھتی انکھوں، سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام۔۔۔" کون ہے، جس نے یہ جملہ نہ سنا ہو۔ یہ سلام چار دہائیوں سے زائد عرصے تک دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں تک پہنچا اور آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں اس کی گونج موجود ہے۔ "اسلام علیکم، پاکستان ٹیلی…

ریت میں کھلتے گلاب

تحریر: خنساء سعید بچے پھولوں کی طرح نرم و نازک ہوتے ہیں، پھولوں کی طرح ہی رنگین اور ہر طرف اپنی بھینی بھینی خوشبو بکھیرنے والے، تتلیوں کے پروں پر لگے رنگوں کی مانند یہ بچے کہ اگر ذرا سی سختی سے پکڑو تو سارے رنگ اُتر جائیں، ان کی…

گاندھی کا مرن برت اور اس کی حقیقت

محمد عارف گل قتل کسی انسان کا بھی ہو ایک ظلم عظیم ہے اور ایک سیاسی و مذہبی لیڈر کا قتل اور بھی قابل مذمت، مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ گاندھی کی موت کے دن ہمیں باور کرایا جاتا ہے کہ گاندھی نے پاکستان کے لیے جان دی۔ ہاں اس نے پاکستان کے حصے

جب زمین پیروں کے نیچے سے سرک گئی

عبدالرافع رسول آٹھ اکتوبر 2005 کی صبح بھی عام دنوں کی طرح ہی طلوع ہوئی تھی، مظفرآباد اور بالاکوٹ میں لوگ خوشی کی چہک اور خواب کی مہک میں مگن تھے، کسی کویہ پتا نہ تھاکہ آن کی آن میں وہ فنا کے اندھیرے میں اتر جائیں گے۔ قیامت کے حوالے

عبدالرزاق گورنا نے ادب کا نوبل انعام 2021 جیت لیا

زنزیبار: تنزانیہ کے شہر زنزیبار سے تعلق رکھنے والے مسلمان ناول نگار عبدالرزاق گورنا کو ادب کے نوبل انعام برائے 2021ء کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔ عبدالرزاق گورنا نجیب محفوظ اور اورحان پامک کے بعد یہ انعام حاصل کرنے والے تیسرے مسلمان ادیب

نوبیل انعام اور اس کی انعامی رقم

اسلم ملک نوبل انعام کے ذکر پر ایک دوست نے پوچھا ہے کہ کیا نوبل انعام حاصل کرنے والے کو کچھ نقد بھی ملتا ہے؟ اور ملتا ہے تو کتنا؟ تو ان کے لیے جواب ہے کہ جی ہاں، نوبل انعام پانے والوں کو گولڈ میڈل کے ساتھ نقد رقم بھی انعام میں ملتی ہے۔

برِصغیر میں شیعہ سنی تعلقات

اوریا مقبول جان پوری امتِ مسلمہ میں کون ہے جو سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی ذات کو پوری امت کا مشترکہ اثاثہ نہ سمجھتا ہو۔ اقبال نے تو انہیں ’قافلہ سالارِِ عشق‘ اور ’نکتۂ پرکارِ عشق‘ جیسے القابات سے یاد کیا۔ اقبال تو اس امت کی زبوں

خود کشی (قسط نمبر 3)

ابرام گرگ ہوا میں قدرے خنکی گلی ہوئی تھی۔ ہر طرف سناٹے کا راج تھا۔ دور گاہے بگاہے آورہ کتے وقفے وقفے سے بھونک کر اس خاموشی کی سلطنت میں رخنے ڈالتے رہے تھے۔ صبح کی بھینی بھینی کٹے ہوئے فصلوں کی بو سے لدے ہوئے جھونکے کسی نئی صبح کی نوید