علی ظفر کا پولیس کو خراج تحسین

ویڈیو پیغام میں علی ظفر کا کہنا تھا کہ پولیس، ڈاکٹرز کی طرح کورونا وباء کی روک تھام کیلئے فرنٹ لائن پر موجود رہتے ہوئے بہترین کام کررہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر فرائض سرانجام دے رہی ہے، کورونا وائرس کے خلاف

ماہ صیام میں کھجور کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور

پشاور:ماہ رمضان میں سب سے زیادہ کھجور کی فروخت ہوتی ہے جس کی وافر مقدار اب بازاروں میں دستیاب ہے لیکن قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گئی۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی پشاور کے بازاروں میں مختلف

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں پیر سے 2 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور

احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد سے محروم شہریوں کا احتجاج

لاہور:احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد سے محروم شہریوں کا احتجاج، مظاہرین نے حکومت سے نادرا سینٹرز کھولنے یا متبادل پالیسی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ نادرا سینٹرز کی بندش کیخلاف امدادی رقم سے محروم شہریوں نے نادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی

کورونا وائرس کی وبا پر 8 جون تک قابو پانے کی پیشگوئی کردی گئی

سنگاپور‌: سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے پاکستان میں کورونا وائرس کی  وبا پر 8 جون تک 97 فیصد قابو پانے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا  یکم ستمبر تک وبا پر 100 فیصد قابو پالیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس

کورونا وائرس کے باعث سندھ کا ریونیو کم جمع ہوا مزید کمی کے امکان ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ ترجمان سندھ حکومت کا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز میں کٹوتی ہوئی ہے، ہماری اپنی ریونیو بھی کم جمع ہوئی، اورکورونا وائرس کے باعث مزید کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات

حکومت کا اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کا اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم دیکھنا ہوگا کہ اس کی روح پر کتنا عمل ہوا؟ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈاکٹروں اور طبی عملہ کو کوروناکے خاتمہ تک اضافی تنخواہ دینے کا اعلان

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو وباء کے خاتمے تک اضافی تنخواہ دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں کا

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انھوں نے اس امر کی تصدیق کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ فکر کی کوئی بات نہیں، کوروناٹیسٹ مثبت آنے پر آئیسولیشن اختیار کرلی ہے۔ ان کا کہنا

وزیراعظم کا شکریہ، اُنہیں حق ہے کس کھلاڑی کو کہاں کھلانا ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد: سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹویٹ میں اعتماد کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لکھا کہ ایک سال کے عرصے میں اپنی بھرپور صلاحیتوں سے فرائض سرانجام دینے کی