سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے حق میں سامنے آ گئے ہیں
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے حق میں سامنے آ گئے ہیں اور ان پر عائد 3 سالہ پابندی کی مخالفت کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان
کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اینٹی کرپشن کوڈ!-->!-->!-->…