8 ملین مستحقین میں 100 ارب تقسیم کیے جاچکے ہیں: اسد عمر

اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا بحران سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی سربراہی میں تازہ ترین صورت حال اور حکومتی اقدامات زیر

کورونا وائرس شائد کبھی ختم نہ ہو اورروزمرہ کی بیماری کی طرح ہمارے ساتھ منسلک ہوجائے، پروفیسر…

کراچی: وائس آف سندھ کے وفد کا آئی سی سی بی ایس ، جامعہ کراچی کا دورہ، ڈائریکٹر نامور سائنسدان ڈاکٹر اقبال چوہدری سےملاقات پاکستان کے نامور سائنسی تحقیقی ادارے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم آئی سی سی بی ایس جامعہ

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لئے سرگرم پولیس افسر گرفتار

بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لئے کام کرنے والے کراچی پولیس کے ایک اور افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق را نیٹ ورک کے خلاف ایکشن جاری ہے، ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررزم ونگ نے کراچی میں اہم کارروائی کی، جس میں اسپیشل برانچ

بھارت: ہولناک ٹریفک حادثہ، 24 مزدور ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ہول ناک ٹریفک حادثے میں 24 مزدور اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق 50 سے زائد مزدوروں سے بھرا ٹرک تیز رفتاری کے باعث ایک ٹریکٹر سے ٹکرا گیا، یہ ٹرک حیدر آباد سے اتر پردیش کے علاقے

کیا میرا کورونا میں مبتلا ہیں؟ نتیجہ آگیا

سوشل میڈیا پر موضوع بحث بننے والے اداکارہ میرا کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل امریکا سے وطن واپس آنے والی اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا، جو سوشل میڈیا پر موضوع بن گیا۔ اب اس وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ

مزید لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، اس وائرس کے ساتھ ہی رہنا ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین نہیں آجاتی، اُس وقت تک یہ کنٹرول نہیں ہوگا، اب ہمیں اس وائرس کے ساتھ رہنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں مہلک وائرس

کورونا بحران: معلومات کے لیے یوٹیوب پر انحصار خطرناک ثابت ہوسکتا ہے

گزشتہ دو عشروں میں سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں پر گہرے اثرات مرتب کیے، البتہ اس کے مضر اثرات بھی بہت واضح ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا جہاں معلومات کے فوری حصول کا ذریعہ ہے، وہیں یہ گمراہ بھی کرسکتا ہے، معلومات کے حصول کے لیے گوگل اور

سندھ پولیس کے جوان سخت ترین حالات میں اپنی ڈیوٹی پر مامور

کراچی: سندھ پولیس کے جوان سخت ترین حالات میں اپنی ڈیوٹی پر مامور ہیں اور لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے کاوشیں بھی کررہے ہیں۔ اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ڈاکٹر جمیل کا کہنا تھا کہ

لاک ڈاوُن: کراچی کے تاجروں کے ساتھ جڑے 30 ہزار خاندانوں کو ایک مرتبہ پھر فاقہ کشی کا خدشہ

کراچی : شہر قائد میں لاک ڈاؤن میں نرمی تو کردی گئی تاہم ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں ایک مرتبہ پھر سخت ترین لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ اس حوالے سے کراچی الیکٹرانک ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان کا

سابق صدر آصف علی زرداری کے انتقال کی خبر بے بنیاد ہے، فاروق ایچ نائیک

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف وکیل فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کے انتقال کی خبریں بے بنیاد ہیں، وہ بیمارہیں اور روبصحت ہورہے ہیں۔ فاروق ایچ نائیک