سندھ میں آئندہ حکومت پی ٹی آئی کی بنے گی فواد چوہدری

کراچی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی کی بنے گی عمران کی قیادت میں سندھ میں آئندہ حکومت بنانے کے لئے کام کریں گے۔ اتوار کے روز کراچی پریس کلب کے دورے کے موقعہ پر صحافیوں سے خطاب کرتے…

اپوزیشن ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اے پی سی کا چورن بیچ رہی فواد

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی کے بعد شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے، پی ڈی ایم میں وعدے کر کے مکرنے اور ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے پر اعتراضات اٹھانے والے کس منہ سے…

ایف آئی اے نے تین برسوں میں 3 ارب روپے سے زائد رقم برآمد کر لی۔

کراچی۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ثناۂ اللہ عباسی نے کراچی میں ایف آئی اے سائوتھ زون کے زونل آفس کا دورہ کیا۔ اس موقعہ پر ڈی جی آئی اے کو سندھ اور بلوچستان پر مشتمل سائوتھ زونل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ مختلف…

شاہنواز ڈاہانی لاڑکانہ ایکسپریس

ایڈیٹر ڈیسک پی ایس ایل کے حالیہ میچوں میں شاندار بالنگ کے ذریعے 17 وکٹیں لینے والا دیہاتی لڑکا سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، سندھ میں لاڑکانہ کی وجہ شہرت ویسے تو سیاست ہے، لیکن ایک قدیمی کہاوت ہے کہ جیب میں پیسہ ہو تو لاڑکانہ گھومنے…

ڈائریکٹرز کالیجز کی سرچ کمیٹی کے ذریعے تعیناتی

محکمہ کالیجز سندھ میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ کالیجز کے پرنسپلز کی تقرری ریجنل ڈائریکٹرز کی سفارش کے بجائے میرٹ پر سرچ کمیٹی کے ذریعے کی جا رہی ہیں۔ سرچ کمیٹی کا اجلاس وزیر تعلیم سعید غنی کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری کالیجز خالد حیدر…

جیالے کو چیف جسٹس کے خلاف تقریر مہنگی پڑ گئی

کراچی۔ پیپلز پارٹی کے عہدیدار کو چیف جسٹس کے خلاف تقریر مہنگی پڑ گئی۔ سعید غنی نے مقامی عہدیدار مسعود الرحمان عباسی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی پی ایس 114 کراچی غربی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمان نے گذشتہ روز پارٹی کے مقامی…

صدر مملکت کی زیر صدارت پانی کی قلت پر گورنر ہائوس میں اجلاس

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت پینے کے پانی کے معاملات پر گورنر ہاوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں K4 اور TP-4 پراجیکٹس سے متعلق تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل ، ایم پی اے حلیم عادل…

چھہ جون کو فسادات کی سازش کی گئی تھی، سندھ ایکشن کمیٹی

کراچی سندھ ایکشن کمیٹی کے اہم رہنمائون نے الزام عائد کیا ہے کہ چھہ جون کو بحریہ ٹائون کے سامنے ایکشن کمیٹی کے دھرنے کے دوران فسادات کرانے کی سازش کی گئی تھی، جس مین پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم دونوں شریک تھیں. کراچی پریس کلب میں پریس…

پی ٹی آئی کا 34 ہزار ووٹ لینے والا رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

پي ٹی آئی کا 34 ہزار ووٹ لینے والا رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگیا ہے پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عبدالعزیز سمیت دیگر رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ سردار عبدالعزیز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی کراچی…

ش فرخ انتقال کر گئیں

کراچی۔ ملک کی معروف خاتون صحافی اور اخبار خواتین کی سابق ایڈیٹر ش فرخ جمعرات کو انتقال کر گئیں۔ شین فرخ کراچی پریس کلب اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کی سرگرم رکن رہی ہیں۔صحافتی تحریکوں میں بھی بھرپور حصہ لیا۔ وہ کئی برسوں تک اخبار خواتین کی…