ٹنڈولکر کو آؤٹ دیا تو ہوٹل نہیں جا سکوں گا

ورلڈکپ 2011 کے سیمی فائنل میں سعید اجمل کی گیند پر سچن ٹنڈولکر کو ناٹ آؤٹ قرار دینے کے متنازع فیصلے کے بعد ڈیل اسٹین بھی امپائر این گولڈ کے خلاف بول پڑے۔ سعید اجمل کی گیند پر سچن ٹنڈولکر کو فیلڈ امپائر این گولڈ نے ایلبی ڈبلیو قرار دیا

حلیمہ کے بعد ارطغرل کے ایک اور نامور کردار کی پاکستان آنے کی خواہش

پاکستان میں مقبول ترین ترک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کی تاریخی کہانی نہ صرف پسند کی جا رہی ہے بلکہ مداح اس کی کاسٹ سے بھی خوب متاثر ہو چکے ہیں اور انہیں پاکستان کا دورہ کرنے کی مسلسل دعوت دے رہے ہیں۔ دو روز قبل ’ارطغرل غازی‘ میں ’حلیمہ

کوویڈ 19 کی شناخت کرنے والا انوکھا ماسک تیار

واشنگٹن : امریکی سائنسدانوں کی جانب سے ایسا جدید ماسک تیار کیا جارہا ہے جو وائرس کی موجودگی میں روشن ہوجاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی نئی اور مہلک ترین وبا نے ساری دنیا میں شدید خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے جس کے باعث لاکھوں انسان

نیلی سبز الجی کے پیوند سے زخم تیزی سے بھرنے لگے

بیجنگ: اگر زخم بھرنے والی پٹیوں اور پھائے پر سبز نیلی الجی کو شامل کرلیا جائے تو اس طرح دیرینہ زخم تیزیسے مندمل ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں جلد پر لگانے کا ایک پیوند یا پٹی کا پھایہ بنایا گیا ہے جس پرسبز اور نیلی الجی کو زندہ

کیا چوہے بھی مصور بن سکتے ہیں؟ برطانیہ میں چوہوں کی تیار کردہ پینٹگز کے چرچے

ندن : برطانوی خاتون نے چوہوں کی تیار کردہ مصوری کی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے کاروبار کا ذریعہ بنالیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان دنوں برطانیہ میں چوہوں میں تیار کردہ مصوری خاصی مشہور ہورہی ہے، جس کا آغاز ایک

سعودی ویلتھ فنڈ کی بوئنگ، فیس بک اور ڈزنی میں بھاری سرمایہ کاری

کورونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کی زبوں حالی کے باجود سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے امریکی کمپنیوں میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق 320 ارب ڈالر سے زائد اثاثوں کے مالک  سعودی عرب کے  پبلک انویسٹمنٹ فنڈ 

اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان شرکت اقتدار کا معاہدہ طے پاگیا

کابل: افغان صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان شرکت اقتدار کا معاہدہ طے پاگیا۔ صدر اشرف غنی کے ترجمان کی ٹویٹ کے مطابق اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے معاہدے پر دستخط کردیے، یہ لگاتا دوسرا موقع ہے، جب دونوں سیاست

ہفتے اور اتوار کو بھی ملک کی تمام مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو کھلی رکھنے اور شاپنگ مالز کھولنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کورونا ازخود نوٹس

افغان طالبان نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ہے: حنید لاکھانی

پی ٹی آئی رہنما حنید لاکھانی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عباس استنکزئی حالیہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ محمد

بھارت کی جانب سے ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی مدد کی گئی: افغان طالبان

افغان طالبان نے مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ افغان غداروں کی مدد کی۔ یہ اہم بیان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شیر محمد عباس استنکزئی کی جانب سے سامنے آیا۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے منتظم