سعودی عرب : ضعیف خاتون کو قتل کرنے والی ملازمہ گرفتار، آلہ قتل برآمد

ریاض : سعودی پولیس نے اپنی مالکن کو قتل کرنے والی ملازمہ کو گرفتار کرلیا، ملزمہ کے قبضے سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا، ملزمہ واردات کے بعد ایک کمرے میں چھپ گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پولیس نے ضعیف خاتون کے قتل میں ملوث افریقی ملازمہ

بھارت : سیکڑوں مردہ چمگادڑیں ملنے پر خوف و ہراس پھیل گیا

بہار کے ایک گاؤں میں 200 سے زیادہ چمگادڑیں ایک باغ میں مردہ حالت میں ملیں جسے دیکھ کر علاقے لوگ خوف و ہراس کا شکار ہوگئے، انتطامیہ نے مردہ چمگادڑوں کو طبی معائنے کیلئے لیبارٹری بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع

سوختہ لاشوں کی تشخیص کا عمل آئندہ چھ سے سات دنوں میں مکمل ہوجائے گا: آئی سی سی بی ایس

کراچی: بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہوائی حادثے کا شکارمسافروں کی سوختہ لاشوں کی تشخیص کا انتہائی پیچیدہ عمل سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری (ایس ایف ڈی

مہاتیر محمد کی اپنی ہی پارٹی نے ان کی رکنیت معطل کر دی

ملائیشیا کی سب سے بڑی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو ان کی اپنی ہی پارٹی سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی چیئرمین مہاتیر محمد نے اپنی ہی جماعت کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرکے ایک بڑے بحران کو

انگلینڈ کا 17 جون سے پریمئر لیگ شروع کرنے کا اعلان

مانچسٹر : برطانوی حکام نے آئندہ ماہ سے پریمئر لیگ شروع کرنے کا اعلان کردیا، 19 سے 21 جون تک فل شیڈول میچز کھیلیں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے شروع ہونے والی کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کیا لیکن سب سے

’نیلی روشنی‘، سخت جان بیکٹیریا کے خلاف نیا ہتھیار

بوسٹن: ہم جانتے ہیں کہ ٹی بی سمیت کئی امراض ایسے ہیں جن کے سامنے ہماری تمام اینٹی بایوٹکس ادویہ تیزی سے ناکام ہوتی جارہی ہیں۔ اب روشنی کی ایک امید نیلی روشنی کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ توقع ہے کہ اس سے انتہائی ڈھیٹ بیکٹیریا تلف

کورونا کے باعث عالمی معیشت 3 فیصد سے زائد سکڑے گی: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے گی۔ مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے

وفاقی حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت 2 جون کو وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس میں بجٹ کی تجاویز پیش کی جائیں گی۔ ذرایع کے مطابق 12 جون کو

وقار یونس نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

ممتاز فاسٹ بالر وقار یونس نے اپنے ویڈیو پیغام میں سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے یہ اہم اعلان اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے متعلق سامنے آنے والے تنازع کے بعد کیا۔ انھوں نے کہا کہ کسی نے میرا اکائونٹ ہیک کرکے اس سے

ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے، بی جے پی رہنما کا مطالبہ

ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی نے ویرات کوہلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ادکارہ انوشکا شرما کو طلاق دے دیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ادکاری کے ساتھ ساتھ فلم پروڈکشن میں بھی قدم جماچکی ہیں اور ان