پاکستانی سورج کو کب گرہن لگے گا؟

کل 21 جون بہ روز اتوار صبح 9 بجے سورج کو گرہن لگے گا، جو پاکستان میں بھر میں دیکھا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق سورج گرہن صبح نو سے سے دوپہر ایک بجے کے درمیان ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت اندھیرا چھا

’’پرواز تاخیر کا شکار ہوگی‘‘ خاتون نے کروڑوں روپے کمالیے

بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے حیران کن طور پر درست پیش گوئیاں کرکے کروڑوں روپے کمالیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں ایک خاتون کی طرف سے ایسے حیران کن طریقے سے انشورنس کمپنیوں سے 7 کروڑ روپے کمائے ہر کوئی دنگ رہ گیا۔

ملک میں مہنگائی کا طوفان، بجٹ کے اثرات آنا شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.02 فیصد

نوجوان نے چہرہ 60 ہزار شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا

کیرالہ: بھارت میں نوجوان اپنے منہ پر 60 ہزار کے لگ بھگ شہد کی مکھیاں چپکا لیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے سے لوگ گھبراتے ہیں لیکن بھارتی ریاست کیرالہ کے رہائشی نوجوان نے اپنا منہ 60 ہزار

کھیلوں میں کرپشن کیخلاف قانون سازی، بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: کرکٹ سمیت کھیلوں میں کرپشن کیخلاف قانون سازی کیلیے بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، الزام ثابت ہونے پر 10 سال قید اور10کروڑ روپے جرمانے کی سزا کا مطالبہ کیا گیا ہے،ملوث فرد اور فیملی کی جائیداد بھی ضبط ہو سکے گی، تحقیقات کیلیے

صدر عارف علوی استعفیٰ دیں، سینیٹر سحر کامران کا مطالبہ

سپریم کورٹ کے فیصلے نے حکومتی بدنیتی بے نقاب کر دی ہے: سینئر رہنما پی پی پی اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور پی پی پی سوشل میڈیا اینڈ ریسرچ کوآرڈینیشن سیل کی مرکزی کوآرڈینیٹر سینیٹر سحر کامران نے جسٹس قاضی فائز عیسی

ڈالر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 700 روپے کا اضافہ

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 64 پیسے منہگا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 166.35روپے میں فروخت ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے

ملالہ کا گریجویشن پر جشن، ’اب نیٹ فلکس اور نیند پوری کروں گی‘

پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گریجویشن مکمل کرنے کا جشن اہل خانہ کے ساتھ مناتے ہوئے اظہار تشکر کیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کیں جس میں دیکھا گیا کہ وہ  اہل خانہ کے ساتھ اپنے گریجویٹ ہونے کا جشن

سشانت سنگھ کی موت کا گہرا صدمہ مزید 3 لوگوں کی جان لے گیا

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد سے ان کے مداح غمزدہ ہیں جب کہ ان کی خودکشی کے صدمے سے مزید 3 لوگوں کی اموات بھی سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سننے کے بعد ان کے

رینجرز پر حملے، ‘سندھودیش روولیشنری آرمی’ نے ذمے داری قبول کرلی

گھوٹکی/ لاڑکانہ: آج دوپہر لاڑکانہ اور گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی پر حملے کی ذمے داری "سندھودیش روولیشنری آرمی" نے قبول کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار