لداخ معاملہ: معروف بھارتی صحافی کا ڈیفنس چیف کو کھلا خط، پالیسیوں پر کڑی تنقید

تحریر: امبرین زیدی، بھارتی صحافی و بلاگر ڈئیر جنرل، ہم حاضر و ریٹائیرڈ افواج کے خاندان اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم ڈرتے نہیں مگر ہاں ہم اُن کی حفاظت کے لیے ہر وقت دعا ضرور کرتے ہیں۔ لیکن ہمیں یہ جاننے کا حق ہے کہ گلوان ویلے میں

کیا بانی ایم کیو ایم نے سندھو دیش سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے؟

کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کو صرف عوام کا خون چاہیے، بھارت اُنہیں پیسے دیتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جب عمران فاروق کو قتل کیا جاسکتا ہے، تو

وزیرستان: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید، دہشت گرد ہلاک

وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید جب کہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر

بھارتی ریٹائرڈ فوجی افسران کی نریندر مودی پر کڑی تنقید

لداخ میں چین کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کے ریٹائرڈ فوجی افسران، سیاست دانوں اور عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جمعے کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ میں پیش آنے

شعیب ملک کی ٹیم کے ساتھ انگلینڈ نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نیشنل ٹیم کے ہمراہ دورہ انگلینڈ کے لیے 28 جون کو روانہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق روانگی سے قبل شعیب ملک اپنی فیملی سے ملاقات کریں گے، کورونا کی وجہ سے اپنی خاندان سے نہیں ملے سکے تھے، اسی

ضیا صاحب، سال گرہ مبارک!

آج ممتاز اداکار، منفرد صدا کار اور ادبی تحریروں کی انوکھی پڑھت کے خالق ضیا محی الدین کی سال گرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان کے نابغہ روزگار فن کار کی 89 ویں سال گرہ ہے، ساٹھ اور ستر کی دہائی میں ٹی وی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی: معروف ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علی گڑھ

برازیل: ظالم ماں نے اپنی ہی اولاد کی جان لے لی

ساﺅپالو: برازیل میں ایک ظالم ماں نے اپنی ہی اولاد کی جان لے لی، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے نومولود بچے کو پھینکنے کے الزام میں ماں کو گرفتار کر لیا۔ بیس سالہ سالہ ماں جنم دینے کے بعد

وزیر اعظم سے استعفے کے مطالبے پر عثمان ڈار کا ردعمل

اسلام آباد: معاون خصوصی عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلے سے متعلق لیگی رہنما کے بیان پر عثمان ڈار نے ردعمل دیتے ہوئے استعفے کے مطالبے کو رد کر دیا۔ انھوں نے کہا

بھارتی شہری نے لکڑی کی دلہن سے شادی کر لی

ممبئی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا، ایک جیتے جاگتے انسان نے ایک لڑکی کے مجسمے سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اس انوکھی شادی میں دولہا تو موجود تھا، لیکن دولہن لکڑی کی تھی۔ نوجوان نے یہ شادی اپنے والد کی خواہش پر