کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام، تمام دہشت گرد ہلاک
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، تمام دہشت گرد مار گئے۔تفصیلات کے مطابق آج دہشت گردوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچیج پر حملہ کیا، جس میں پولیس اہلکار اور سیکیورٹی گارڈ سمیت چار افراد کے شہید ہونے کی!-->…