اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل 8واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مزید مہنگا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مسلسل آٹھواں مثبت دن رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے35373 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 272 پوائنٹس کی بینڈ میں رہا، بازارمیں 33 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب

تند و تیز لہروں میں سرفنگ کرنے والی 9 سالہ پاکستانی بچی

انٹرنیٹ پر ایک 9 سالہ بچی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو کم عمری میں بہت ہی مہارت سے اونچی لہروں کے ساتھ مزے سے کھیل رہی ہے۔ سینٹرل فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین دانیال گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک روز قبل 9 سالہ باصلاحیت بچی کی

جامشورو: خاتون کا وحشیانہ قتل، شوہر اور دیور گرفتار

جامشورو: سندھ کے ضلع جامشورو کے گاؤں وڈا چھر میں خاتون کے بہیمانہ قتل کے واقعے نے سب کو دہلا کر رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق 25 سالہ وزیراں کو قتل کرنے کے لیے اس پر وزنی پتھر برسائے گئے اور چہرہ مسخ کر دیا گیا، پوسٹ مارٹم کے بعد حتمی رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 3 ہزار 191 کیسز، 93 افراد جاں بحق

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے مزید 3 ہزار 191 کیسز سامنے آگئے، جب کہ 93 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 25 ہزار 527

کراچی سمیت سندھ میں آج سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر سے سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،

بچوں کو ہراسانی سے متعلق پڑھانا شروع کیا تو بہت اعتراض کیا گیا- شہزاد رائے

پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے کہا کہ بچوں کو ہراسانی سے متعلق پڑھانا شروع کیا تو بہت اعتراض کیا گیا۔ سماجی شخصیت شہزاد رائے نے لاہور کے نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کے معاملے پر اظہارِ خیال کیا

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور 5 فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت قومی فلکیاتی مشاہدہ کمیشن کی سائنٹیفک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسلام

اداکارہ سجل علی کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی

لاہور: پاکستان کی معروف ٹی وی اور فلم کی اداکارہ سجل علی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہوگئی۔ سجل علی انسٹاگرام پر 60 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پاکستان کی چوتھی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران

قوم کو این سی او سی کے اقدامات پرفخر ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو این سی او سی کے بروقت اقدامات پرفخر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، اسد عمر

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ایک دن میں ریکارڈ 22 ہزار کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہونے لگا جہاں ایک ہی روز میں 22 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے دوران یہ اب تک دوسری مرتبہ ایک ہی دن میں سب سے زیادہ کیسز کی تعداد ہے اور ملک میں یکم جون سے اب تک