سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف نیا اتحاد بنانے پر اتفاق

کراچی۔ سندھ میں اہم سیاسی پیش رفت ہوئی ہے پیپلز پارٹی کے خلاف ایک نیا سیاسی اتحاد بنانے پر اتفاق ہوا ہے اہم سیاسی۔ مذہبی۔ اور قوم پرست رہنمائوں کی ایک بیٹھک لاڑکانہ میں جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو کی میزبانی میں ہوئی…

ناصر حسین شاہ کی پیر پگارا سے تعزیت

صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین نے جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی رہائش گاہ پہنچ کر پیر پگارا ، پیر صدر الدین شاہ راشدی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اس موقعہ پر پیر پگارا کے فرزند پیر راشد شاہ بھی…

اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئی

کراچی۔ ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ نائلہ جعفری ہفتے کے روز کراچی میں انتقال کرگئیں۔ نائلہ جعفری طویل عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں نائلہ جعفری کی نماز جنازہ آ ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی گئی۔ ان کے بھائی عاطف جعفری کے مطابق…

سابق صدر ممنون حسین انتقال کرگئے

کراچی سابق صدر ممنون حسین کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ممنون حسین کے بیٹے ارسلان ممنون نے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ممنون حسین گذشتہ دو ہفتوں سے زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ممنون حسین سندھ کے گورنر بھی رہے ان کا…

کیا بلاول واقعی ٹیکسی کا منتظر ہے ؟

سوشل میڈیا پر پیر کے روز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک تصویر کا بڑا چرچا رہا۔ مختلف سماجی ویب سائیٹس پر بلاول بھٹو کی تصویر دن بھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہی۔ تصویر میں بلاول بھٹو زرداری نیو یارک کی شاہراہ پر بغیر کسی…

بلاول بھٹو زرداری امریکہ روانہ

کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکہ روانہ ہوگیا۔ بلاول بھٹو زرداری امریکہ میں دو کانفرنسوں میں شریک ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری امریکہ سے واپسی پر دوبارہ آزاد کشمیر…

بلاول کشمیر کے مسئلے پر ہندوستان کی زبان بول رہے۔ قریشی

ملتان۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بلاول کشمیر کے حوالے سے ہندوستان کی زبان نہ بولیں بلکہ پاکستان کے مفادات کا تحفظ کریں۔بلاول بچگانہ باتیں کرتے ہیں کہ کشمیر کا سودا نہیں ہونے دیں گے‘ ان سے پوچھتے ہیں کہ کشمیر کا سودا…

ڈائو اسپتال اوجھا کیمپس میں کرونا ٹیسٹ کے لئے فیس کی وصولی

کراچی۔ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس میں مریضوں سے بھاری فیس لینے کا انکشاف ہوا ہے اور بھاری رقم جمع نہ کرانے کی صورت میں کرونا وائرس ٹیسٹ سے بھی انکار کردیا ہے جبکہ ڈائو یونیورسٹی اوجھا کیمپس کو سندھ حکومت کے محکمہ صحت کرونا…

پیر پگارا سے جہانگیر ترین کی ملاقات

سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین کی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا سے راجہ ھائوس کراچی میں ملاقات کی اور پیر پگارا کی زوجہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدر…

سائبر ہراسگی کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ

افضل خان پاکستان میں سائبر کرائیم کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سائبر ہراسگی سے جنسی ہراسگی تک نوے فیصد واقعات خواتین کے ساتھ ہو رہے ہیں۔ آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں ہیلو مجھ سے دوستی کروگی؟ تم کیا کرتی ہو؟ تم جواب کیوں نہیں دیتیں؟