بشر پاکستان کے اشتراک سے امن اور ہم آہنگی پر مکالمے کا انعقاد

اسلام آباد: بشر پاکستان کے اشتراک سے امن اور ہم آہنگی کے عنوان سے مکالمے کا انعقاد کیا گیا، جس سے دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیر اختر جنجوعہ، بیرسٹر ندا، کاشف ظہیر کمبوہ، توصیف نقوی، تحریم زہرہ اور عبدالقدیر نے خطاب کیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام

آتے ہی خامیاں دور کرنے کیلیے یونس کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں، باسط علی

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ بیٹسمینوں کی خامیاں دور اور وہ رنز کے پہاڑ کھڑے کردیں گے۔ باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ آنے سے ایک دم سے پاکستانی

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے متعلق سیمینار کا انعقاد

پیغام پاکستان، جسٹس ہیلپ لائن اور سپریم کورٹ لا اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے متعلق ایک ویبینار سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف قانون دانوں نے شرکت کی۔اس سیمینار میں اسلامی نظریاتی کونسل کے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے پہلے والے اوقات کار بحال کر دیے۔ مرکزی بینک کے جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 13 جولائی سے تمام بینک نئے اوقات کار پر عمل درآمد کے پابندی ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک

پی ٹی آئی کراچی کے بلدیاتی مسائل حل کرے گی، حسام سگرام

حسام سگرام پی ٹی آئی کراچی کے نوجوان رہنما اور مقامی عہدیدار حسام سگرام نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات قریب آتے ہی کچھ شر پسند عناصر پاکستان تحریک انصاف کےرہنماؤں، زمیداران اور کارکنان پر بزدلانہ حملے کرنے پر اتر آۓ ہیں اور بے

سوشانت سنگھ کی آخری فلم کے ٹریلر نے ریکارڈ توڑ دیے

بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم دل بے چارا کے ٹریلر نے دھوم مچا دی۔تفصیلات کے مطابق خودکشی کرنے والے سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے اوینجرز اینڈگیم کے ٹریلر ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔دو روز قبل سشانت سنگھ کی آخری فلم ’دل

صوبہ سندھ کا مری (خصوصی ولاگ)

سندھ میں موجود گورکھ ہِل ایک ایسا عجوبہ علاقہ ہے، جہاں گرمیوں میں بھی ٹھنڈ پڑتی ہے، اسی وجہ سے سندھ کا مری کہا جاسکتا ہے۔جی ہاں، ضلع دادو میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے، جسے اس صوبے کے مری سے تشبیہ دی جاتی ہے۔مہم جوئی کے شوقین افراد کے لیے یہ

مادرِ ملت کی تصویری کہانی (خصوصی ولاگ)

آج مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی منائی جارہی ہے، قائداعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس عظیم خاتون اور سیاسی مدبر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے وائس آف سندھ نے خصوصی ولاگ تیار کیا ہے، جو پیش

چوہدری شجاعت کا وزیر اعظم کو خط ان کی جمہوری سوچ کا عکاس ہے: محمد طارق حسن

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت آزادی اظہار اور ریاست کے چوتھے ستون پر قدغن برداشت نہیں کی جائے گی، عوام تک معلومات پہنچانے والے اداروں کے ساتھ ناانصافی قابل قبول نہیں۔محمد طارق حسن کا کہنا

آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کی مقبول فلموں کے آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونے انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اطالوی میوزک کمپوزر ایننیو مورریکونےکی عمر 91 برس تھی اور وہ روم میں انتقال کرگئے۔