کراچی یونیورسٹی اور وائس آف سندھ کے اشتراک سے آرٹ کمپیٹیشن کا انعقاد

کرچی: آج جامعہ کراچی میں یونیورسٹی اور وائس آف سندھ کے اشتراک سے آرٹ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس مقابلے کے بعد وائس چانسلر خالد عراقی، پراجیکٹ ڈائریکٹر عمیر ہارون اور پیٹرن ان چیف حنید لاکھانی نے طلبا و طالبات میں

یوم الحاق پاکستان: ہم کشمیریوں کے حق کی جنگ لڑتے رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہی کے تاریخی دن اہل کشمیر نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی، ہم آج اس دن کو یاد کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یوم الحاق کے موقع پر وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہد

یوم الحاق پاکستان: کشمیریوں کا بھارتی تسلط کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

آج دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم الحاق پاکستان کا دن منایا، جہاں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ بھارتی تسلط سے آزادی تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق 1947 میں آج ہی کے دن سرینگر میں سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر آل

فواد عالم کو کس نے زخمی کیا؟

دورہ انگلینڈ پر پاکستانی ٹیم کے ساتھ موجود مڈل آرڈر بیٹسمین زخمی ہوگئے، انھیں طبی امداد دینی پڑی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹرز کے انٹر سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے پر فواد عالم زخمی ہوگئے، طبی امداد کے علاوہ

میرا کی رجنی کانت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

ساؤتھ انڈین کی انڈسٹری میں ایک بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، سپر اسٹار رجنی کانت کے خلاف بھارتی اداکارہ نے قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ اور ماڈل میرا متھن نے رجنی کانت کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی ہے۔میرا متھن نے

کیا سنتھیا پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں؟ وزارت داخلہ نے رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی ریاست مخالف اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے امریکی شہری کو ملک بدر کرنے کے لیے

خوبرو اداکارہ، انمول بلوچ کی شہرت میں اضافہ

کراچی: ٹی وی کی ابھرتی ہوئی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ انمول بلوچ کی مقبولیت اور مصروفیت میں اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ان دنوں انمول بلوچ نوجوان ہدایت کار کامران اکبر کے ڈرامے قربتیں میں دکھائی دے رہی ہیں، جہاں نئی نسل کے مقبول اداکار

کیا عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹایا جارہا ہے؟ شبلی فراز کی اہم ٹویٹ

اسلام آباد: گزشتہ ایک ہفتے سے وزیر اعلی پنجاب، عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں، اب اس ضمن میں وزیر اطلاعات شبلی فراز کی بھی اہم ٹویٹ سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق شبلی فراز کی ٹویٹ کے بعد یہ واضح ہوگیا کہ پنجاب کے

را ایجنٹ اور انڈین نیوی کے حاضر سروس افسر کل بھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس اور انڈین نیوی کے حاضر سروس افسر کل بھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی۔ بھارت کے سفارتی عملے کی کل بھوشن سے ملاقات جاری ہے۔ اس کی موجودگی کی جگہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے

بھارتی سفارت کاروں نے کلبھوشن یادیو کو سنے بغیر راہ فرار اختیار کر لی: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سفارت کار کلبھوشن یادیو کی بات سنے بغیر لوٹ گئے، ان کا رویہ حیران کن تھا، وہ دم دبا کر بھاگ گئے۔تفصیلات کے مطابق آج پاکستان نے بین الاقوامی قوانین کے تحت بھارتی جاسوس