دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، منہ توڑ جواب دیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاہ ہے کہ دشمن پاکستان کو اور خطے کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، منہ توڑ جواب دیں گے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالاضحیٰ پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، انھوں نے عید اگلے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: پاکستان کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کو یوم استحصال منائیں گے۔وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود

سوئزرلینڈ کی کمپنی نے کورونا کش جینز تیار کرلی

جنیوا: کورونا وائرس کی تباہ کاریاں ایک طرف تو دوسری جانب کمپنیاں اس سے لڑنے کے نت نئے طریقوں پر کام کررہی ہیں۔ اب سوئزرلینڈ کی ایک فرم نے کورونا وائرس کا تدارک کرنے والی جینز بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق ڈینم99.99 کامیابی سے کورونا

جنریٹر کو بھول جائیں، اپنے گھر کو بجلی گھر بنائیں

ہانک کانگ: پاکستان کا ایک بڑا طبقہ موسمِ گرما کی لوڈشیڈنگ کا عذاب جنریٹر، انورٹر، یو پی ایس اور شمسی نظام سے جھیل رہا ہے۔ لیکن ایک بالکل نئی ایجاد ہمارے تمام دکھوں کا مداوا بن سکتی ہے۔ اس گھریلو بجلی گھر کو مونسٹر ایکس کا نام دیا گیا ہے

گوجرانوالہ میں‌ بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا

گوجرانوالہ: پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سفاک بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا۔ رپورٹز کے مطابق گوجرانوالہ میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس کے مطابق بیٹا ہی باپ کا قاتل ہے، جائیداد ہتھیانے کے لیے بیٹے احتشام نے بیوی سے

بھارت میں قتل ہونے والے پاکستانی ماہی گیرعبدالکریم کی لاش پل پر رکھ کر ماہی گیروں کا احتجاج

کراچی: بھارتی جیل میں دوران قید انسانیت سوز تشددکے بعد شہید ہونے والے ماہی گیر عبدالکریم کی لاش نیٹی جیٹی پل پر رکھ کر ہزاروں ماہی گیروں کا سخت احتجاج، نریندر مودی کا پتلا نذراتش، قاتل قاتل نریندر مودی قاتل کے فلک شگاف نعرے، مظاہرین نے

غیرمعمولی صلاحیت رکھنے والے شہری نے دھوم مچادی

ویتنام: جنوب مشرقی ایشیائی ملک ’لاؤس‘ کے ایک شہری نے اپنی غیرمعمولی صلاحیتوں سے دنیا کو حیران کردیا، سوشل میڈیا صارفین نے اسے فلمی ہیرو ’اسپائڈر مین‘ قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاؤس کے دارالحکومت ویتنام کا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

اسلام آباد: یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے جس کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نے سمری وزارت خزانہ کو بجھوادی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کو بجھوائی گئی سمری میں 7 روپے اضافے سے پیٹرول کی نئی قیمت 107روپے

انتظار کی گھڑیاں ختم، راحت فتح کا نیا گانا غم عاشقی ریلیز

کراچی: موسیقی میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے والے سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کے نئے رومنٹک سونگ غم عاشقی تیرا شکریہ دنیا بھر میں بیک وقت ریلیز کردیا گیا۔ اس سے قبل گانے کی ایک جھلک نے سوشل میڈیا پر دھوم

بھارتی جیل میں پاکستانی ماہی گیر کا قتل، احتجاج کی کال، اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی: فیشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نے بھارتی جیل میں پاکستانی ماہی گیر کے قتل کے خلاف احتجاج کی کال دے دی، سوسائٹی کے چیئرمین حافظ عبدالبر نے عالمی تنظیموں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ماہی گیر عبدالکریم بھٹی کو