بھارت نے 5 اگست کو کشمیریوں کا احتجاج دبانے کے لیے کرفیو لگا دیا

سری نگر: قابض بھارت سرکار نے احتجاج کے خوف سے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق کل مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے غیر آئینی اقدام کو ایک سال مکمل ہوجائے گا، 5 اگست پر احتجاج کے خدشے کے پیش نظر 4 اور 5 اگست کو سری

ملک میں مہنگائی 9.3 فیصد تک پہنچ گئی

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے اثرات جولائی میں مہنگائی میں اضافے کی صورت میں سامنے آگئے اور جون کے مقابلے میں 2.50 فیصد اضافہ کے بعد جولائی میں مہنگائی 9.3 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیاد پر شہری

آج بھارت تنہا ہوگیا: یوم استحصال سے متعلق تحریک انصاف کی بوٹ ریلی

کراچی: تحریک انصاف کی جانب سے یوم استحصال کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بوٹ ریلی میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مودی سرکار اوربھارتی فوج کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ریلی میں رہنما تحریک

کراچی ہو جائے تیار، موسلا دھار بارش ہونے کو ہے

محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کراچی میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ شہرقائد میں بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے، جو 7 اگست کی صبح کراچی میں داخل ہو

پاکستان نے ایران سعودی عرب محاذ آرائی روکنے میں موثر کردار ادا کیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران سعودی عرب محاذ آرائی روکنے میں موثر کردار ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری

آرمی چیف کی لاہورکور ہیڈ کوارٹرز میں سینئر سرونگ افسران سے ملاقات

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لاہورکور ہیڈ کوارٹرز میں سینئر سرونگ افسران سے ملاقات کی۔پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاہورکور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے حاضر

ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مقرر

ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے صحت مقرر کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان اسدعمر کے ہمراہ این سی او سی میں متحرک کردار ادا کرچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کی تقرری، سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر

کلبھوشن کیس: بھارتی ہچکچاہٹ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم اقدام

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیش کش کی جائے۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل اورنگزیب نے بھارتی دہشت گرد کے

پاکستانی طالب علم محمد ریحان لاکھانی کے ریسرچ پیپر کی عالمی سطح پر پذیرائی

پاکستانی پی ایچ ڈی کے طالب علم ریحان لاکھانی، جہانزیب علوی اور ترکی کے پروفیسر ڈاکٹر سلیمان سردار کاراکا کے ریسرچ پیپر ’شارٹ ٹرم اسٹریس آف کووڈ 19 آن میجر اسٹاک انڈیکس‘ کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جا رہی ہے۔ Prof. DR. Süleyman Serdar

’جا چھوڑ دے میری وادی‘ کشمیریوں کے لیے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز

آئی ایس پی آر کی جانب سے کشمیروں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ’جا چھوڑ دے میری وادی‘ نامی نغمہ ریلیز کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مسلمان عیدکی خوشیاں منارہے ہیں، مگر کشمیری آج بھی بھارت کے لاک ڈاؤن میں قید ہیں۔کشمیر