سرفراز نے پانی کیوں پلایا؟ مصباح الحق کا ردعمل سامنے آگیا

سرفراز کے بارہویں کھلاڑی کی حیثیت سے پانی پلانے اور جوتے اٹھانے کے ہنگامے پر ہیڈ کوچ مصباح الحق کا ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق آج ہیڈ کوچ نے مانچسٹر میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر انھوں نے شان مسعود کی کارکردگی کو سراہا اور شاداب

یومِ آزادی پر پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا

کراچی: پاکستان ایئر لائنز نے یومِ آزادی کے موقعے پر سفری کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان ترجمان پی آئی اے نے کیا گیا، اعلان کے مطابق 14 اگست جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں 14 فی صد

بابر اعظم کا ایک اور کارنامہ، سو سے زاید ایوریج

مانچسٹر: باصلاحیت پاکستانی بلے باز اور ون ڈے ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کئی اہم ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ اب تک ایونٹ میں 100 سے زائد کی ایوریج رکھنے

کیا 15 ستمبر کو اسکول کھل جائیں گے؟ سعید غنی کا بڑا بیان

کراچی: وزیر تعلیم، سندھ سعید غنی نے واضح کیا کہ اگر کورونا کی وجہ سے حالات خراب ہوئے، تو 15 ستمبر سے بھی اسکول نہیں کھولیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں اسکولوں کے کھلنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا، سعید غنی کے بیان نے عندیہ دے دیا کہ

ممبئی میں تباہی: بارشوں کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ممبئی: بارش نے بھارت کے مرکزی شہر میں تباہی مچا دی، مون سون بارشوں کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ممبئی کے جنوبی علاقے کولابا میں 24 گھنٹوں کے دوران 331 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ اس سے قبل اگست کے مہینے میں 1974

یوم استحصال: پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی احتجاجی ریلی

کراچی: پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے آج یوم استحصال کے موقع پر احتجاج ریلی نکالی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر نکالی جانے والی اس ریلی میں مذکورہ اداروں کے ملازمین اور اعلی عہدے داروں نے شرکت کی۔مظاہروں میں شرکا نے

جا چھوڑ دے میری وادی: کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے تصاویر کا مقابلہ

کراچی: ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ اسکولز، سندھ اور برکلن سیکنڈری اسکول، گلشن ظہور، کراچی کے زیر اہتمام یوم استحصال اور اظہار یک جہتی کشمیر کے لیے تصاویر کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے منعقدہ اس مقابلے

رام مندر کا سنگ بنیاد، بھارتی اپوزیشن پارٹیوں کا شدید ردعمل

ایودھیا: فاشزم کی راہ پر گامزن بھارت میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، اس فیصلے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید ردعمل آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھا، اس موقع پر

بھارت فاشزم کے راستے پر، مودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ایودھیا: فاشزم کی راہ پر گامزن بھارت نے ایک اور مرحلہ طے کر لیا، رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی شمالی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع

یوم استحصال: پاکستان اور دنیا بھر کے کشمیری بھارت کے خلاف ہم قدم، ہم آواز

آج پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری بھارتی کے غیرآئینی، غیرقانونی اقدام کے خلاف یوم استحصال منا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس 5 اگست 2019 کو مودی سرکار نے یک طرفہ طور پر مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ضبط کرنے کے لیے آئین کے