کرہ ارض پر بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ، 54.4 درجہ سینٹی گریڈ

کیلفورنیا: کرہ ارض پر اس وقت دنیا کا بلند ترین درجہ حرارت معلوم کیا گیا ہے جو انسانی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔ کیلیفورنیا کی مشہور ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں 130 فیرن ہائٹ جو 54.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے برابر ہے اور اس کی

کورونا وائرس انسان کو دوبارہ بیمار کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائنسدانوں نے بتا دیا

واشنگٹن : مدافعتی نظام تمام جراثیموں کو یکساں طور پر یاد نہیں رکھتا مگر ہمارے جسمانی خلیات بظاہر کورونا وائرس کا بہت سنجیدگی سے تجزیہ کرتے ہیں۔ کورونا وائرس کے حوالے سے مدافعتی ردعمل کی مانیٹرنگ کرنے والے سائنسدانوں نے اب مضبوط اور

بھارت : آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بہن بھائی گھر سے فرار

بھارت میں موبائل گیم کھیلنے سے منع کرنے پر چھوٹی عمر کے بھائی بہن گھر چھوڑ کر بھاگ گئے، پولیس نے دوسرے علاقے پکڑ کر والدین کے حوالے کیا۔ موبائل فون گیم پب جی نے بچوں کی صحت اور اور ان کی بینائی پر انتہائی برے اثر مرتب کئے ہیں، اگرچہ

کراچی: آل پاکستان ہندو پنچائت کے زیر اہتمام چودہ اگست کی خصوصی تقریب

شہر قائد کے ایک مندر میں آل پاکستان ہندو پنچائت کے زیر اہتمام یوم آزادی کی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہندو کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق معروف سماجی کارکن اور پنچائت کے جنرل سیکریٹری روی دیوانی نے اس تقریب

چین ایران قربت پر امریکا پریشان، ٹرمپ کا پابندیاں بحال کرنے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا آئندہ ہفتے ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے سے متعلق اقدامات کرے گا، پابندیاں 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کے تحت بحال

عامر خان کی ترک خاتون اول سے ملاقات پر بھارتی انتہاپسند سیخ پا

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے تُرک خاتون اول ایمائن اردوان سے ملاقات کی، جس کی تصاویر منظرعام پر آنے کے بعد بھارتی انتہاپسند سیخ پا ہیں۔تفصیلات کے مطابق عامر خان اس وقت ترکی میں اپنی نئی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ کے سلسلے میں موجود

تاریخ نے ثابت کیا کہ جناح درست تھے: یوم آزادی پر وائس آف سندھ کا خصوصی سیمینار

کراچی: تاریخ نے ثابت کر دیا کہ محمد علی جناح درست تھے، اگر قائد اعظم نہیں ہوتے، تو آج ہمارا وہی حال ہوتا، جو بھارتی مسلمانوں کا ہے، جناح کی نظر میں سرکاری ملازمین عوام کے حاکم نہیں، خادم تھے، قرارداد پاکستان کو وقت نے درست ثابت کیا، ان

بھارت 500 رافیل بھی خرید لے، افواج پاکستان تیار ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے ہمسایوں کے خلاف جارحانہ عزائم علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی پریس کانفرنس میں

سینٹ پیٹرک گرلز ہائی اسکول کراچی میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد

کراچی: سینیٹ پیٹرک گرلز ہائی اسکول میں 73 ویں یوم آزادی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس قربانی اور فیصلے کن دن کو یاد کیا گیا۔ایس او پیز کے تحت منعقدہ اس تقریر آغاز قومی ترانے سے ہوا، جس کے بعد سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا۔اس موقع

پاکستانی متحد اور محنتی قوم ہیں: کراچی گرائمر اسکول میں چودہ اگست کی خصوصی تقریب

شہر قائد کی مشہور درس گاہ کراچی گرائمر اسکول میں یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس او پیز کے تحت منعقد کی جانے والی اس تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، اس موقع پاکستان کا جھنڈا لہرایا گیا، تقریب