خوشدل شاہ ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین سنچری بنانے والے پاکستانی بن گئے

راولپنڈی: خوشد شاہ نے پاکستان کی جانب سے تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرے مرحلے میں سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا، آخری اوورمیں سدرن پنجاب نے سنسنی خیز مقابلے

آذربائیجان کو آرمینیا پر برتری حاصل

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونے والی عارضی جنگ بندی 5 منٹ بھی برقرار نہ رہ سکی اور دوبارہ چھڑپیں شروع ہوگئیں۔ آرمینیا اور آذربائیجان نے ایک دوسرے پر عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے

بوٹ خریدنے کا شوق، ماں‌ نے بچی فروخت کے لیے پیش کردی

ماسکو: روسی خاتون نے نئے جوتے خریدنے کے لیے اپنی دو ہفتے کی بیٹی کو بازار میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نئے بوٹ خریدنے کی خواہش مند تھیں اور اُن کے پاس رقم کا بندوبست نہیں ہورہا تھا تو

انسانی حقوق اور آرٹ: HFH کا آواز بے زباں کے دفتر کا دورہ

کراچی: بے زبان جانوروں کی آواز بننے کے لیے HFH - Hands For Help کے رضاکاروں نے آواز بے زباں کے دفتر کا رُخ کیا، جہاں آرٹ ایکٹویٹیز کے ذریعے جانوروں کے حقوق سے متعلق آگاہی اور شعور بیدار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آج HFH - Hands For Help کی

غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں ترسیلات کیسے جمع ہو سکیں گی؟ رولز جاری

منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے وزارت خزانہ نے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں بیرون ممالک سے ترسیلات جمع کرانے کے لیے طریقہ کار جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں بیرون ملک بینکنگ چینل

جدید ٹیکنالوجی کا کمال : 5سال بعد بچہ ملنے پر ماں خوشی سے روپڑی

حیدرآباد : بھارت میں چہرے کی شناخت کرنے والے آلے کی مدد سے والدین کو پانچ سال بعد گمشدہ بچہ مل گیا، موقع پر موجود لوگ جذباتی منظر دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے5سال قبل لاپتہ ہونے والے بچے کو والدین سے ملادیا،

ایک ہفتے کے دوران ملک میں مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران ملک میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  حکومت نے سو جتن کرلیے لیکن مہنگائی کاطوفان تھمنے میں نہیں آرہا، گندم درآمد کیے جانے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے او رایک ہفتے کے دوران 20

کے پی حکومت کا دلیپ کمار کا آبائی مکان خریدنے کا اعلان

پشاور: خیبرپختون خوا حکومت نے ممتاز اداکار دلیپ کمار کا آبائی مکان خریدنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ کے پی حکومت دلیپ کمار کا چار مرلے کا گھر خریدنے کا عزم رکھتی ہے،

سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قاتل ضمانت پر جیل سے رہا

واشنگٹن: امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قاتل ضمانت پر جیل سے رہا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جارج فلائیڈ کے قتل کے ذمے دار پولیس افسر شاوین کو بدھ کے روز امریکی ریاست منی سوٹے کی جیل سے دس لاکھ ڈالر کی ضمانت پر رہا کر دیا گيا۔خیال رہے کہ 44

ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی

ملک میں سونے کی قیمت میں اب تیزی سے اضافے کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز بھی 700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے