اسلام آباد سے پہلا کرونا کیس، متاثرین کی تعداد 29 ہوگئی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے کرونا کا پہلا کیس سامنے آگیا، جس کے بعد ملک میں مریضوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ پمز اسپتال کے حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، خاتون کی حالت تشویش ناک، اُنہیں وینٹی لیٹر پر!-->…