ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں کیوں گئیں؟ وجہ سامنے آگئی

لندن: چین سے پھیلنے والی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ملکہ برطانیہ بھی قرنطینہ میں چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مہلک وائرس نے شاہی محل کا بھی رخ کر لیا۔ یہ وائرس نوجوانوں سے زیادہ ضعیف افراد کو متاثر کرتا ہے۔ برطانیہ میں لاک

کورونا سے بچاؤ: بلوچستان میں بھی لاک ڈاؤن

کوئٹہ: ملک کے دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان حکومت نے بھی کورونا وائرس کے خلاف لاک ڈائون کا نسخہ اپنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں آج سے دو ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے نوٹی فکیشن

کورونا بحران: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 408 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر 408 قیدیوں کی ضمانت سے مشروط رہائی کا حکم صادر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ایک کیس کی سماعت کی، دوران سماعت 283 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کی رپورٹ

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 16572 ہلاکتیں، برطانیہ میں لاک ڈائون

لندن: کورونا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لندن میں بھی لاک ڈائون کا اعلان کر دیا گیا۔ ہلاکتیں کی تعداد 16572 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے کنفرم کیس 3 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار

کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 875 ہوگئی

کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 394 تک جاپہنچی تاحال 6 مریض جاں بحق اور 6 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے

کورونا وائرس، قومی کھلاڑیوں کی عوام کو احتیاط کی تلقین

کراچی: قومی کھلاڑیوں نے کورونا وائرس کے عفریت کے پیش نظر عوام سے احتیاط سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے یوم پاکستان پر کورونا وائرس کو شکست دینے کا عہد کرلیا۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ ہمارے بڑوں نے 80سال پہلے

کے پی کے، جزوی لاک ڈائون میں مزید سات دن کی توسیع

پشاور: خیبر پختونخوا میں جزوی لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع، اس دوران میڈیسن، کھاد، کریانہ، آٹا، تندور، دودھ، پٹرول پمپ، گوشت، مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی دکانیں کھلی رہیں گی۔ صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر کے مطابق خیبر پختونخوا میں جزوی

آرمی چیف کا مسلح افواج کی تمام میڈیکل کور کو تعیناتی کا حکم: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسلح افواج کی تمام میڈیکل کور کو تعیناتی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج شام ڈی جی آئی ایس پی

کورونا عفریت، سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں پاک فوج طلب

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا گیا ہے جو سول انتظامیہ کی مدد کرے گی۔ کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور صوبوں میں لاک ڈاؤن کے بعد اب ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا

کورونا بحران: حکومت کا 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو 3 ہزار روپے ماہانہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے جنم لینے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے ریلیف پیکیج تیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے بڑے معاشی ریلیف پیکج کی منظوری دے دی، یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی ٹیم کے اجلاس میں کیا گیا۔