پرنس چارلس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لندن: برطانوی شاہی خاندان کے فرد شہزادہ چارلس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی علامت کے بعد پرنس آف ویلز کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ، جس کے نتائج مثبت آئے ہیں اور اب وہ گھر سے کام کر رہے

کورونا کے خلاف کامیابی میں تمام صوبے اور سیاسی جماعتیں شامل ہوں گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف کامیابی میں تمام سیاسی جماعتیں اور صوبے شامل ہوں گے. اسلام آباد میں پارلیمانی رہنماوَں کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ 15جنوری کو کورونا سے متعلق پہلا اجلاس

کراچی: پولیس اہل کاروں کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

کراچی: کلفٹن کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس اہل کاروں نے ڈیوٹی پر جاتے ڈاکٹرز کو سیلوٹ کرکے خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی ڈاکٹرز اگلے محاذ پر لڑ رہے ہیں، پوری قوم ان کے جذبے کی قدر دان ہے۔ کراچی

کورونا کا خوف: نریندر مودی نے 21 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

دہلی: کورونا نے بھارتی وزیر اعظم کو بھی خدشات میں مبتلا کر دیا۔ نریندر مودی نے ملک میں 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ارب سے زاید آبادی والے بھارت میں مکمل لاک ڈائون ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں نریندر مودی نے

وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب شدید فائرنگ

اسلام آباد : تھانہ بنی گالہ کی حدود میں وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب شدید فائرنگ، بنی گالہ اور ملحقہ علاقہ گولیوں سے گونج اٹھا،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ذرائع کے مطابق فائرنگ وزیر اعظم کی رہائشی پہاڑی کے ساتھ والی پہاڑی

مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کو 8 ماہ بعد رہا کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کو 8 ماہ بعد رہا کردیا گیا تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے 5 اگست کو فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت پوری قیادت کو گرفتار کرلیا تھا تاہم فاروق عبداللہ کے بعد ان کے صاجزادے عمر عبداللہ کو بھی

کورونا بحران: کاروبار میں مندی، ڈالر 162 روپے کا ہوگیا

کراچی: کورونا بحران کے باعث انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے، ڈالر کی قدر 162 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا نے عالمی معیشت کو شدید متاثر کیا ہے۔ پاکستان میں بھی اس کے اثرات

دنیا بھر میں عالمی وباء کورونا سے 18 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد1 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ اموات 18 ہزار سے تجاوز کر گئیں تفصیلات کے مطابق 197 ممالک تک پھیلنے والی وباء سے   اموات کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔کورونا وائرس سے ہلاک

چین: کورونا کے بعد ہنٹا وائرس نے کھلبلی مچا دی، ایک ہلاکت

بیجنگ: چینی شہر ووہان میں جنم لینے والے کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری تھیں کہ اب "ہنٹا" نامی ایک اور خوف ناک وائرس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی صوبے یونان میں ہنٹا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ اس کے متاثرین

ممتاز افریقی گلوکار کورونا وائرس سے ہلاک

پیرس: دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکارفرانس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اس عہد کے ممتاز جیز سنگر مینو دیبینگو کورونا کے خلاف زندگی کی بازی ہار گئے۔ مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا، ان کی عمر 86 برس تھی، ان میں