برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن میں کورونا وائرس کی تصدیق

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس کی ابتدائی علامات کے بعد اپنا ٹیسٹ کروایا، جو مثبت ایا ہے۔ وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد بورس جانسن ڈاؤننگ اسٹریٹ میں

عالمی معیشت بچانے کےلیے 5,000 ارب ڈالر دیں گے، جی 20 ممالک کا اعلان

ریاض: گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین ممالک پر مشتمل گروپ ’’جی 20‘‘ کے ویڈیو اجلاس میں عالمی معیشت بچانے کےلیے 5,000 ارب ڈالر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سربراہی میں 90 منٹ جاری رہنے والے اس اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ ’’کووِڈ

پاکستان کےساتھ چین کاتعاون قابل تحسین ہے،گورنرسندھ عمران اسماعیل

کراچی : کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے چین سے دوسرا طیارہ طبی سازو سامان لیکر کراچی پہنچ گیا اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کےساتھ چین کا کاتعاون قابل تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے دوسرا خصوصی طیارہ طبی سازو

سندھ میں آج 440 کورونا کے کیسز ہیں، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں لاک ڈائون کے حوالے سے اجلاس، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں آج 440 کورونا کیس ہیں لاک ڈائون کو مزید موئثر کرنا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر

احتساب عدالت نے شاہد خاقان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے

کراچی: احتساب عدالت کراچی نے سابق وزیر اعظم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، ان پر غیر قانونی تقرری کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کراچی کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا، جس

کورونا بحران: روپے کی قدر میں کمی، ڈالر 168 روپے کا ہوگیا

کراچی: کورونا بحران کے منفی اثرات پاکستان کی معیشت پر ظاہر ہونے لگے، ڈالر 168 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں پاکستانی کرنسی کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔ کورونا کی وبا نے سے

پنجاب: کورونا سے برسرپیکار دو ڈاکٹرز میں وائرس کی تصدیق

لاہور: کورونا وائرس کے خلاف اگلے محاذوں پر جنگ کرنے والے ڈاکٹر میں اس بیماری کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دو ڈاکٹرز کو اس وبا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، البتہ دونوں ڈاکٹرز کی حالت خطرے سے باہر ہیں ، انھیں اسپتال کے آئسولیشن

ہم سب سندھ حکومت کے فیصلے کے پابند ہیں: مفتی تقی عثمانی

کراچی: ممتاز عالم دین، مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ وہ سندھ حکومت کے باجماعت نماز کے اجتماعات سے متعلق فیصلے کے پابند ہیں اور عوام کو بھی اس کی پابندی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ماہرین

سندھ: باجماعت نماز اور نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد

کراچی: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سندھ حکومت نے صوبے بھر کی مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 27 مارچ بروز جمعہ سے 5 اپریل تک مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ وزیر

پی آئی سی ٹی کا کورونا وائرس سے متعلقہ درآمدی اشیا کے کنٹینرز سے چارجزختم کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل (پی آئی سی ٹی) کے سی ای او، خرم عزیز خان نے کورونا وائرس سے متعلقہ طبی اشیا لانے والے کنٹینرز کے تمام چارجز ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی سی ٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ COVID-19 سے